احترام انسانیت اور بین المذاہب ہم آہنگی کانفرنس پشاور

پشاور(زیل نمائندہ) وزارت مذہبی امور بین المذاہب ہم آہنگی پیر نور الحق قادری کی جانب سے پشاور کے پرل کانٹینینٹل ہوٹل میں ایک کانفرنس منعقد کیا گیا۔ جس کا مقصد بین المذاہب ہم آہنگی کو فروغ دینا اور احترام انسانیت کے رویئے کومعاشرےمیں عام کرنا ہے۔

کانفرنس میں مختلیف مذاہب کے رہنماؤں نے اپنا نقطہ نظر پیش کیا ساتھ میں سیاسی رہنماؤں نے بھی شرکت کی۔ ایم پی اے وزیر زادہ نےبھی کانفرنس سے خطاب کی اور کہا کہ “کلاش تہذیب 2500 سال پرانی ہے اور کلاش کلچر ابھی بھی زندہ و پائندہ ہے ۔

انہوں نے کہا۔”اس کا سبب ہمارے مسلم بھائی ہے جنہوں نے ہماری شناخت کو زندہ رکھا اور اس مختلیفیت کا احترام کرتے ہوئے مذہبی ہم آہنگی کا ثبوت دیا”۔

Print Friendly, PDF & Email