روزانہ ارکائیوز

گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 14751 نمونوں کی جانچ کی گئی، وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 14751 نمونوں کی جانچ کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان دیتے ہوئے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 784 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں …

مزید پڑھئے

پاکستان کا جی ایس پی پلس کا درجہ برقرار رکھنے کا اعلان

یورپی کمیشن نے پاکستان کا جی ایس پی پلس کا درجہ برقرار رکھنے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق برسلز میں یورپی یونین اور پاکستان جوائنٹ کمیشن کے درمیان مشاورت ہوئی، جس میں صورت حال کا جائزہ لیا گیا۔ یورپی کمیشن کا کہنا ہے کہ جی ایس پی پلس کی نئی شرائط پر بات ہوئی ہے اور نئی شرائط …

مزید پڑھئے

آمنہ الیاس کا بولڈ فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ آمنہ الیاس کی بولڈ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔ اداکارہ آمنہ الیاس نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہے جس میں انہوں نے  سیاہ رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Amna Ilyas (illy) …

مزید پڑھئے

حضرت شاہ عبداللطیف بھٹاٸی بھاٸی چارے، محبت اور انسان دوستی کے سفیر تھے، فریال تالپور

پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و ایم پی اے فریال تالپور نے کہا کہ حضرت شاہ عبداللطیف بھٹاٸی بھاٸی چارے، محبت اور انسان دوستی کے سفیر تھے۔ تفصیلات کے مطابق پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و ایم پی اے فریال تالپور نے عظیم شاعر حضرت شاہ عبداللطیف بھٹاٸی کے سالانہ عرس مبارک پر پیغام …

مزید پڑھئے

مظفرگڑھ میں 12 سالہ بچی کی پراسرار موت

مظفرگڑھ میں 12 سالہ بچی کی پراسرار موت کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مظفرگڑھ کے بیٹ میرہزار میں 12 سالہ بچی کی پراسرار موت ہوئی ہے۔ پولیس نے کہا کہ تدفین سے قبل ہی بچی کی لاش تحویل میں لے لی گئی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ بچی کے والدین کے بیانات متضاد ہیں۔ پولیس کے …

مزید پڑھئے

کرکٹر محمد حفیظ وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات پر خوش

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر اور سابق کپتان محمد حفیظ وزیر اعظم عمران خٓن سے ملاقات پر خوش ہیں۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر اور سابق کپتان محمد حفیظ نے سماجی رابطے کی ویبسائٹ ٹویٹر پر اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ اپنے ہیرو اور ملک کے وزیر اعظم عمران خان سے ملنا ہمیشہ …

مزید پڑھئے

شاہدرہ میں ون ویلنگ کرنے کا جوش بھاری پڑ گیا

شاہدرہ میں ون ویلنگ کرنے کا جوش نوجوان کو بھاری پڑ گیا۔ تفصیلات کے مطابق شاہدرہ میں جی ٹی روڈ پر نوجوان کی موٹرسائیکل پر ریس لگاتے ہوئے ٹرک سے ٹکر ہوئی اور نوجوان کو ٹرک نے کچل ڈالا جس سے وہ موقعے پر ہی جاں بحق ہو گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بچے کو لہولہان دیکھ کر ٹرک …

مزید پڑھئے

اریبہ حبیب کی سرخ لباس کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی اداکارہ اریبہ حبیب کی دلکش تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ اداکارہ اریبہ حبیب نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Areeba Habib (@imareebahabib) اریبہ حبیب کی …

مزید پڑھئے

پاکستان میں مزید 3348 افراد میں کورونا کی تشخیص

پاکستان میں آج مزید 3348 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جس کے بعد ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1229750 تک پہنچ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں آج مزید 3348 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جن میں سندھ سے 784 ، بلوچستان میں 16 ، خیبرپختونخوا میں 336 ، …

مزید پڑھئے

حبا بخاری کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بن گئیں

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ حبا بخاری کی دلکش تصاویر سوشل  میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔ اداکارہ حبا بخاری نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Hiba Bukhari (@hiba_bukhariofficial) اداکارہ …

مزید پڑھئے