روزانہ ارکائیوز

صبور علی کی تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بن گئیں

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول ترین اداکارہ صبورعلی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔ صبور علی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Saboor Aly (@sabooraly) اداکارہ کی جانب سے …

مزید پڑھئے

ملک بھر میں نادرا سروسز معطل

ملک بھر میں نادرا سروسز معطل ہو گئیں۔ تفصیلات کے مطابق  نادرا سروسز اج 26 ستمبر کی صبح 8 بجے تک معطل رہیں گی، نادرا سسٹمز کی اپ گریڈیشن کے باعث فیصلہ کیا گیا ہے۔  ترجمان نادرا  کا کہنا ہے کہ نادرا آپریشنل سہولیات بشمول آن لائن PakIdentity، کووڈ سرٹیفکیٹ کا (آن لائن) اجراء کی سروس بھی معطل ہوگی۔ ترجمان …

مزید پڑھئے

ہانیہ عامر کا نیا فوٹو شوٹ وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ ہانیہ عامر کا نیا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے۔ ہانیہ عامر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Hania Aamir 哈尼亚·阿米尔 (@haniaheheofficial) ہانیہ …

مزید پڑھئے

نیشنل ٹی ٹوئنٹی  کپ،سندھ کی مسلسل دوسری کامیابی

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کے چھٹے میچ میں سندھ نے نادرن کو  4 وکٹوں سے شکست دے دی ہے،کپتان سرفراز احمد نے 42 رنز کر کے ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کیا۔  تفصیلات کے مطابق سندھ کی ٹیم نے 137 رنز کا ہدف ایک اوور قبل ہی پورا کرلیا۔ سندھ کی جانب سے شرجیل خان 43، کپتان سرفراز احمد42 …

مزید پڑھئے

ایف بی آر کا سرور بیٹھ گیا

ملک بھر میں ایف بی آر کا سرور بیٹھ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایف بی آر کی آن لائن سروس پورٹل بیٹھ گئی ہے جس کی وجہ سے ملک بھر میں ایف بی آر کے آن لائن سرور کی خرابی سے شہریوں کو ایف بی آر آن لائن گوشوارے جمع کرانے میں مشکلات کا سامنا ہے، گوشوارے جمع کرانے …

مزید پڑھئے

معروف پاکستانی ادکارہ کو تیزاب حملے کی دھمکی، اداکارہ نے ایف آئی اے سے رجوع کرلیا

پاکستانی اداکارہ و ماڈل مشال خان کو تیزاب حملے کی دھمکی مل گئی، جس کے بعد انہوں نے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) سے رجوع کرلیا۔ اداکارہ نے فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام کی اسٹوری پر دھمکی آمیز پیغام کا اسکرین شاٹ شیئر کیا۔ مذکورہ پیغام میں ایک ٹوئٹر ہینڈل سے اداکارہ مشال خان کو تضحیک کا نشانہ …

مزید پڑھئے

ماورہ حسین کی سادگی کے مداح دیوانے ہوگئے ،تصاویر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ ماورہ حسین کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔ اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پراپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بے حد پسند کیا جارہا ہے ۔   View this post on Instagram   A post shared by mawra hocane (hussain) (@mawrellous)  ماورہ حسین کی جانب سے …

مزید پڑھئے

قومی ٹیم 2023ء کا ون ڈے ورلڈکپ کا فائنل ضرور کھیلے  گی، محمد حفیظ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سینئر آل راؤنڈر محمد حفیظ نے کہا ہے کہ قومی ٹیم 2023ء کا ون ڈے ورلڈکپ کا فائنل ضرور کھیلے گی۔ نجی ٹی وی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے محمد حفیظ نے پیش گوئی کی کہ پاکستانی ٹیم 2023ء کا ون ڈے ورلڈکپ کا فائنل ضرور کھیلے گی، پاکستان کےعلاوہ فائنل فورمیں جانے والی دوسری ٹیم …

مزید پڑھئے

عرس کے دوران کسی بھی محکمہ کی طرف سے غفلت برداشت نہیں کی جائے گی، وزیر اوقاف

وزیر اوقاف سید سعید الحسن نے کہا ہے کہ عرس کے دوران کسی بھی محکمہ کی طرف سے غفلت برداشت نہیں کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اوقاف سید سعید الحسن نے دربار داتا گنج بخش ؒ کے سالانہ عرس مبارک کے سلسلے میں سکیورٹی و دیگر انتظامات کی چیکنگ کیلئے دورہ کیا، ان کے ہمراہ ایڈمنسٹریٹر داتا دربارخالد …

مزید پڑھئے

پاکستانی کم عمر کوہ پیما شہروزکاشف نے ایک اور چوٹی سرکرلی

پاکستانی کم عمر  کوہ پیما شہروز کاشف نے ایک اور چوٹی سر کر لی ہے۔ 19 سالہ شہروز کاشف کے والد سلمان کاشف کے مطابق شہروز نے نیپال میں 8163 میٹر بلند چوٹی مناسلو پرصبح ساڑھے پانچ بجے پرچم لہرایا۔  اس طرح براڈ پیک، ماؤنٹ ایورسٹ اورکے ٹوکے بعد کاشف نے دنیا میں 8000 میٹربلند چوتھی چوٹی سرکرلی ہے۔ شہروزکاشف …

مزید پڑھئے