منزل مُراد

شہزاد ایوبی کے قلم سے

کامیاب لوگ!

انعام الرحمان پشکلاواتی صاحب جامعہ پشاور میں شعبۂِ صحافت کے سینئر لیکچرر ہیں ۔ ان کاشمار صوبے کے قابل ترین اساتذہ میں ہوتا ہے ۔ ہر سال سینکڑوں صحافی ان سے تربیت لینے کے بعد فیلڈ میں کام کرکے ملک و قوم کی خدمت کرتے ہیں ۔ کئی مشہور صحافی ان کے طالب علم رہ چکے ہیں ۔ انھوں نے …

مزید پڑھئے

چترال میں سوشل میڈیا کا بے تحاشہ استعمال

دسمبر 2011 کو جب مجھے ریڈیوپاکستان چترال میں اردو پروگرام آبشار کی میزبانی کی ذمہ داری سونپی گئی تو میرے پروڈیوسر جناب جاوید اقبال صاحب نے مجھے ایک موضوع پر تحقیق کرنے کا حکم دیا۔ موضوع چترال میں موجود سماجی رابطے کی سائٹس استعمال کرنے والے افراد کی تعداد کے حوالے سے تھا اور مجھے یہ ڈھونڈ نکالنا تھا کہ …

مزید پڑھئے

قوم کا حقیقی ہیرو سرکاری اعزاز سے محروم

یہ آج سے کم و بیش 10 سال کا واقعہ ہے۔ میرے ایک ہم جماعت کو رشتے دار کی شادی میں شرکت کی غرض سے سکول سے چھٹی چاہئے تھی ۔ اس حوالے سے انھوں نے ہیڈ ماسٹر صاحب سے درخواست بھی کی تھی ۔ کچھ ہی دیر بعد ہمارے ہیڈ ماسٹر صاحب (جن کا حال ہی میں ہمارے سکول …

مزید پڑھئے

زرعی قرضوں کی معافی کا معاملہ

بلاشبہ وزیر اعظم پاکستان میاں نواز شریف نے2015-16کے مشکل حالات میں دو مرتبہ چترال کا دورہ کر کے نہ صرف تاریخ رقم کی بلکہ انسانیت اور شرافت کی بھی لاج رکھی۔مختلف طبقۂ فکر کے مطابق یہ دورے میڈیا کی کوششوں کا نتیجہ تھے۔ بقول شخصے ان دوروں کا کریڈِٹ ممبر قومی اسمبلی شہزادہ افتخار کو جاتا ہے۔ پاکستان کے معروف …

مزید پڑھئے

نا اُمیدی کا ڈر اور آج کا نوجوان

یہ ایک ہفتے پہلے کا واقعہ ہے۔کوئی پونے تین بجے کے قریب میں اسلامیہ کالج گیٹ سے وین پکڑی اور صدر کی طرف روانہ ہوا۔ اس نیلے رنگ کے وین میں کل چودہ لوگوں کے بیٹھنے کی گنجائش ہے۔اس وقت گاڑی میں میرے علاوہ بارہ( ۱۲) اور لوگ سوار تھے۔فرنٹ سیٹ میں ایک بزرگ اپنی اہلیہ کے ساتھ گفتگو میں …

مزید پڑھئے