ان کہے

اہلیانِ چترال کے لیے ایک عظیم تحفہ

مسائل  و دشواریوں سے مبرا اور پاک کوئی بھی معاشرہ ، قوم اور حکومت نہیں ہوتی ۔ ہر معاشرے کے اندر بہت زیادہ یا کچھ نہ کچھ مسائل ضرور ہوتے ہیں ۔ یہ عموماً دو طرح کے ہوتے ہیں ۔ ذاتی اور اجتماعی ۔ ذاتی کا تعلق معاشرے کے ایک خاص طبقے سے ہوتا ہے جبکہ اجتماعی مسائل سب کے …

مزید پڑھئے

مجھ سے ملنا تھا نا ؟ تو مل لیا!!

زندگی میں انسان کے کچھ ایسے مشغلے ہوتے ہیں اور کچھ چیزوں کا ایسا شوق یا چسکا لگ جاتا ہے کہ وہ پھر کبھی چھٹنے کا نام نہیں لیتیں۔اِنہی میں سے ایک کرکٹ نام کی بَلا بھی ہے کہ جس کے بغیر نہ پہلے گُذارا ہوتا تھا او رنہ اب ہوتا ہے۔آدھی سے زیادہ زندگی گُذر گئی لیکن یہ ہے …

مزید پڑھئے

حلوے والی شہادت

کافی عرصہ پہلے کی بات ہے کہ ایک لطیفہ کہیں پہ پڑھا تھا ۔ لطیفہ کچھ یُوں تھا کہ ایک مولوی صاحب نماز کے بعد بڑے ہی خشوع وخضوع کے ساتھ اللہ کے حضور گڑگڑا کے دعا مانگ رہے تھے اور ایک ہی الفاظ بار بار دُہرا رہے تھے کہ ” یا اللہ شہادت دیدے ، یا اللہ شہادت دیدے” ۔ …

مزید پڑھئے

ثقافت یا بگاڑ

کوئی بھی معاشرہ چاہے بڑے سے بڑا ہو یا چھوٹے سے چھوٹا، سینکڑوں سال قدیم ہو یا کہ دورِ حاضر کا نمائندہ اور جدید۔پسماندگی سے دوچار ہو یا ترقی کے آسمان کی طرف گامزن، اُس کی اکائی فردِ واحد ہی ہوتی ہے اور اس کے احساسات و خیالات اور فکر و افکار معاشرے پہ بالواسطہ یا بلاواسطہ کسی نہ کسی …

مزید پڑھئے

سیاسی یتیم

وطنِ عزیز کو پنجہ ٔاغیار سے شرفِ آزادی حاصل کیے تقریباً سات دہائیوں پہ محیط ایک عرصۂ دراز پورا ہونے کو ہے ۔آج سے تقریباً ستر سال پہلے مسلمانانِ برصغیر کی نوّے سال پہ محیط جدو جہد اور لاکھوں جانوں کی قربانیوں کے نتیجے میں جب دنیا کے نقشے میں مدینہ منوّرہ کے بعد تاریخِ اسلام کی دوسری اسلامی نظریاتی …

مزید پڑھئے