پاکستان

پنجاب حکومت کی سپورٹ کے بغیرکوئی اداراہ نہیں چل سکتا ، ایڈمنسٹریٹر کراچی

ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کی سپورٹ کے بغیرکوئی ادارانہیں چل سکتا۔ تفصیلات کے مطابق ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے انٹر پارلیمنٹری ایکسچینج سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایس ایس ڈی او ہمیشہ ایسے اہم ایشوز کا فوکس کرتا ہے جو سیاسی نہیں ریاست کے لیے بڑا اہم ہوتا ہے۔ انہوں نے کہا ...

مزید پڑھئے

کورونا وباء سے مقابلہ ایک بڑا صبر آزما تجربہ ہے، حماد اظہر

وزیر توانائی حماد اظہر کا کہنا ہے کہ کورونا وباء سے مقابلہ ایک بڑا صبر آزما تجربہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر توانائی حماد اظہر نے انسداد کورونا کے حوالے سے ویڈیو پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی عوام نے جرات اور دلیری سے کورونا کا مقابلہ کیا ہے۔  حماد اظہر کا کہنا تھا کہ عوام ویکسین کی دوسری ...

مزید پڑھئے

سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور سے متعلق اہم فیصلہ

سپریم کورٹ نے شارع فیصل پر واقع نسلہ ٹاور کو گرانے سے متعلق فیصلے پر نظر ثانی کی درخواستیں مسترد کردیں۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے کراچی رجسٹری میں نسلہ ٹاور کو گرانے سے متعلق فیصلے پر نظر ثانی کی درخواستوں پر سماعت کی۔ ذرائع ...

مزید پڑھئے

وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کے لیے قومی کرکٹ ٹیم وزیراعظم ہاوس پہنچ گئی

وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کے لیے قومی کرکٹ ٹیم وزیراعظم ہاوس پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کے لیے قومی کرکٹ ٹیم وزیراعظم ہاوس پہنچ گئی جہاں وزیراعظم قومی کرکٹ ٹیم سے کچھ دیر میں ملاقات کیں گئے، ملاقات میں پی سی بی حکام بھی شریک ہوں گے۔ واضح رہے وزیر اعظم عمران خان سے ...

مزید پڑھئے

محکمہ تعلیم سندھ میں ملازمین کا جعلی میڈیکل بل ری ایمبرسمنٹ جمع کرانے کا انکشاف

محکمہ تعلیم سندھ میں ملازمین کا جعلی میڈیکل بل ری ایمبرسمنٹ جمع کرانے کا انکشاف سمانے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم سندھ نے جعلی میڈیکل بل کی مد میں رقم وصولی کا دعویٰ کرنے والے افسران و ملازمین کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا ۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ 80 فیصد ملازمین نے جعلی میڈیکل ری ایمبرسمنٹ کے ...

مزید پڑھئے

ہمارے کارکنوں کو دھمکایا جارہاہے ، فیصل سبزواری

رہنما ایم کیوایم پاکستان فیصل سبزواری نے کہا ہے کہ ہمارے کارکنوں کو دھمکایا جارہاہے۔ تفصیلات کے مطابق رہنما ایم کیوایم پاکستان فیصل سبزواری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ  ہمیں اپنے کارکنوں کو بعض لوگوں کےسیاست کےنام پرغیرضروری دباؤسےدوررکھناہے۔ رہنما ایم کیوایم پاکستان فیصل سبزواری نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی حکومت کی کیاکارگزاریاں ہیں انکی خبردیتاہوں ، فائزرکی ...

مزید پڑھئے

سارہ علی خان کو کشمیر کی خوبصورتی بھاگئی

بالی وڈ کی خوبرو اور نوجوان اداکارہ شارہ علی خان کو وادی کشمیر کی خوبصورتی راز آگئی ہے۔ رپورٹس کے مطابق بالی وڈ اداکارہ سارہ عالی خان آج کل کشمیر کی وادیوں میں گھومتی نظر آرہی ہیں جبکہ سارہ نے خود بھی اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں۔   View this post on Instagram   ...

مزید پڑھئے

بھارتی اداکارہ خوفناک حادثے میں جاں بحق

بھارت سے تعلق رکھنے والی اور مراٹھی فلموں میں کام کرنے والی 25 سالہ بھارتی اداکارہ ایک حادثے میں جاں بحق ہوگئیں ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی اداکارہ  ایشوری دیش پانڈے کی گاڑی کو رواں ماہ کی 20 تاریخ کو حادثہ پیش آیا جس میں ان کا انتقال ہوگیا تھا۔ رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ اداکارہ ایشوری 15 ...

مزید پڑھئے

وزیر خزانہ کی زیر صدارت ای سی سی کا اجلاس کل ہوگا

وزیر خزانہ شوکت ترین کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا اجلاس کل ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں 8 نکاتی ایجنڈے زیر غور آئیں گے اور کامیاب پاکستان پروگرام کی منظوری بھی دی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق کامیاب پاکستان پروگرام رواں ماہ کے آخر تک شروع کر دیا جائے گا، ...

مزید پڑھئے

پیٹرول کی عالمی اوسط 201 روپے فی لیٹر ہے ، جمشید چیمہ

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے غذائی تحفظ جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ پیٹرول کی عالمی اوسط 201 روپے فی لیٹر ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے غذائی تحفظ جمشید چیمہ نے  وزیر مملکت فرخ حبیب اور وزیرخزانہ شوکت ترین کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں پیٹرول کی قیمت 124 روپے فی ...

مزید پڑھئے