شاعری

شفیق آحمد کی کتاب “کشمکش“ کی تشہیرو اشاعت اور چترال میں تخلیقی سرگرمیوں کے فروغ میں نوجوانوں کا کردار‎‎

چترال ایک گوناگوں معاشرہ ہے۔ چترال میں تخلیقی سرگرمیوں کا فروغ خوش آئند بات ہے۔ ہمارے نوجواں اگر منفی مشقوں سے نکل کر تخلیقیت، سماج سازی اور تہذیبی سرگرمیوں میں حصہ لیتے ہے اور ایک مثبت رویئے کے ساتھ آگے بڑھتے ہے تو یہ نہ صرف چترال کیلئے بلکہ اجتماعی سطح پر حوصلہ افزاء عمل ہے۔ مدک لشٹ چترال سے …

مزید پڑھئے

مشہود شاہد

Zeal Breaking News

سب سے بڑی اَن لائن ادبی تنظیم "اوج ِادب” کی طرف سے ملکی تاریخ کے سب سے بڑے غزل مقابلے کےانعقادمیں  دوہزار سے زائد شعراء میں سے تقریباً تین سو شعراء کو پختہ کار شاعر قرار پانے والے شاعر مشہود شاہد کا نام بھی شامل ہے۔آپ کے ذوق کی تسکین کے لیے مقابلے میں شامل غزل یہاں پڑھیئے ۔ غزل …

مزید پڑھئے

یہ آغوشِ محبت ہے

سلمان نادر یہ آغوشِ محبت ہے یہاں دل چاک اُمیدوں کا اک ہنگام رہتا ہے رداۓ درد کو تلخی زبانِ عام کرتی ہے یہاں منزل نہیں ملتی فقط رستے نکلتے ہیں یہاں راتوں کی قسمت کو سحر کی جلوہ انگیزی گوارا ہو نہیں سکتی یہاں دل کے سبھی کونوں میں آرمانوں کا اک یلغار رہتا ہے کبھی آنکھوں سے دریائیں …

مزید پڑھئے

صالح ولی آزاد

غزل موقوف ایک در پہ نہیں بے کلی کی شام ہر درد کو کھٹکھٹائے گی یہ زندگی کی شام دو دن کی مستعار گھڑی یوں بسر ہوئی اک بے کلی کی صبح تھی اک بے بسی کی شام ہو تیرا گزر جس گلی  سے دفعتاً کبھی مثلِ سحر ہے مرے لیے اُس گلی کی شام مے خانہ و زندان  و …

مزید پڑھئے

آزاد نظم ضیاء افروز

گمان ” دھیان کی سیڑھیوں پہ چل کر میں نیم شب کو حسین خوابوں کی وادیوں میں نکل گیا تھا جہاں کے منظر ہی منفرد تھے جمال_فطرت کی چاندنی کا طلسم پھیلا ہوا تھا ہر سو سرشت_ہستی لطیف تر تھی ہر ایک جانب وفا کے ساغر چھلک رہے تھے جہاں کے باسی! وفا کے نغمے الاپتے تھے قدم قدم پر …

مزید پڑھئے

ضیاالرحمٰن افروز ؔ

معروف شاعر اعتبار ساجد ضیاالرحمٰن افروز ؔ کے بارے میں لکھتے ہیں کہ۔افروزؔ نسل نو کے انہی شعراء کی صف میں شامل ہیں جن سے ہماری شعری مستقبل کی بہت سی امیدیں وابستہ ہیں۔ ان کا تازہ تر شعری مجموعہ "آج بھی شام اداس رہی” اپنے نام کے لحاظ سے بادی النظر میں خالصتاً رومانی شعری مجموعہ لگتا ہےلیکن اس …

مزید پڑھئے

بشارت جبین

صالی ولی آزاد کے بقول چترال کی تنگ و تاریک وادی میں اگرچہ اردو لکھنے والوں اور خاص کر اردو نعتیہ شاعری لکھنے والوں کی تعداد آٹے میں نمک کے برابر ہے۔تاہم ان دونوں میدانوں میں شاعرات کا تصور تو جوئے شیر لانے کے مترادف ہے۔مگر چترال کی ایک ہونہار ،حیادار،مجسمہ ٔ اخلاق و آداب اور عشق رسول صلی اللہ …

مزید پڑھئے