تغیرات

محمد نایاب کا تعلق چترال سے ہے بنیادی طور پر وہ ایک کاروباری ہیں لیکن ادب اور خصوصا اردو ادب سے انکو خاص لگاؤ ہے۔ وہ مانتے ہیں کہ دنیا میں صرف تغیر کو ہی دوام ہے اس لیے تغیرات کے عنوان سے قلم درازی کرتے ہیں۔

چترال پرانے بازار کی حالات زار

Nayab Article

چترال: ٹاؤن چترال میں پرانے بازارکے ساتھ بائی پاس روڈ بننے کے بعد سوتیلی ماں کا سا سلوک کیا جارہا ہے۔ پہلے تجاوزات کے خلاف ایکشن کے نام پر اس کا حلیہ بگاڑ دیا گیا۔ تو بعد میں ون وے کے نام پر پرانے بازار کے دکانداروں کے منہ سے نوالہ چھین  لی گئی۔ اور اس بازار کو لوگ پارکنگ …

مزید پڑھئے

نونہالان قوم فیس کے ترازو میں

Nayab Article

صبح سویرے گھر سے آفس کے لیے نکلا تو راستے میں پرائیویٹ سکو ل کے چند طلبہ اسکول سے  واپس آتے ہوئے ملے۔ان میں ایک بچے سے میں نے پوچھا ، بیٹا واپس کیوں آئے کیا سکول چھٹی ہے ؟ تو بچے نے نہایت پریشانی اور شرمندگی سے جواب دیا ، نہیں انکل فیس جمع نہ کرنے پر ہمیں اسمبلی …

مزید پڑھئے

سرکاری ملازمین کی کمپنیاں

Nayab Article

مثل مشہور ہے  "اونٹ رے اونٹ تیری کونسی کل سیدھی”۔ یہ ضرب المثل اس وقت بولی جاتی ہے جب کسی میں بہت ساری خامیاں ہوں اوروہ  اپنی کسی معمولی سی غلطی پر صفائیاں دینا شروع کرے۔ ہم جس معاشرے میں رہ رہے ہیں ان پر بھی یہ ضرب المثل صادق آتا  ہے۔  چونکہ معاشرے کو وجود بخشنے والا حضرت انسان …

مزید پڑھئے