تبصرہ کتب

کتاب: الکیمسٹ از پاؤلو کوئلو

"خدا شگوں کی زباں میں انساں سے گفتگو کرتا ہے” الکیسمٹ پاؤلو کوئلو کی شاہکار تصنیف ہے دنیا کی 67 زبانوں میں اس کے ترجمے ہوئے اور تیں کروڑ سے زیادہ کاپیاں چپھیں اور دنیا بھر میں فروخت کا ریکارڈ قائم کیا۔ الکیمسٹ اندلس کے ایک گدیڑے کی کہانی ہے جو خواب دیکتھا ہے کہ وہ خزانے کی تلاش میں …

مزید پڑھئے

کتاب: جنگ اور محبت از برنارڈشا

برنارڈشا آئرلینڈ کا رہنے والا تھا بحیثیت ڈرامہ نویس انگریزی ادب میں آپ کا منفرد نام ہے۔ برنارڈشا نے کلرک اور خزانچی کے طور پر کام کیا پھر آہستہ آہستہ صحافت کے شعبے سے وابستہ ہوئے۔ وقت کے ساتھ ساتھ مختلیف شعبوں میں خود کو آزماتے رہے پھر آخر کار اپنے ڈراموں کے زریعے سماجی اصلاح کی کوشش کی۔ برنارڈشا …

مزید پڑھئے

کھوار برکش

اقرار الدین خسرو کی کتاب "کھوار برکش” آئے ہوئے کافی دن ہوگئے ہیں۔ مجھے یہ کتاب آج ملی، اس لیے اس پر چند جملے لکھ رہا ہوں۔ کھوار زبان میں شاعری نا معلوم زمانے سے ہورہی ہے اور گیتوں کی صورت میں لوگوں کا کلام سینہ بسینہ روایت ہوتا آیا ہے۔ کلام جب تک تحریر میں نہیں آتا وہ فوک …

مزید پڑھئے

کنک کے چند دانے، ہَری کوکھ اور اُمید کی اذان

اردو ادب میں اگر دس بہترین ناولوں کی فہرست ترتیب دی جائے تو مستنصر حسین تارڑ کا ناول "بہاؤ” کو بلا جھجھک اس میں شامل کیا جاسکتا ہے۔ "بہاؤ” کی عظمت کی دو وجوہات ہیں۔ اول ناول کی کہانی ہے جو ہزاروں سال قبل کی وادیِ سندھ اور اس کی تہذیب کے گرد گھومتی ہے۔ دوسری وجہ اس کا نہایت …

مزید پڑھئے