بے باک

فریدہ فری کی شاعری کا تنقیدی جائزہ

جوں ہی میں نے فریدہ سلطانہ فری کی کتاب "ڑانو دشمن” کھولی تو صفحہ نمبر 26 پر ایک غزل پر نظر پڑی۔ غزل پڑھتے ہوئے مجھے یوں محسوس ہونے لگا جیسے میں کسی انگریزی نظم یا ode کا کھوار ترجمہ پڑھ رہا ہوں۔ غزل کا پہلا شعر جنونو دیہہ تہ مشکیمان اوا ہزار ای قسمہ خوشپ پشیمان اوا غزل پڑھی …

مزید پڑھئے

اداروں نے کیا کیا؟

اداروں نے کیا کیا؟” یہ ایک سوال بھی ہے اور اداروں کی کارکردگی پر ایک سوالیہ نشان بھی۔ پچھلے کچھ دنوں سے ایک بحث چل رہی ہے کہ اداروں نے کیا کیا ہے؟اس سوال کا جواب پانے کے لیے ہمیں اداروں کی کارکردگی کا جائزہ لینا ہوگا۔اداروں کی اگر بات کریں تو چترال کی ترقی میں اداروں کا کردار روز …

مزید پڑھئے

خلافت راشدہ اور مغرب

حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ فرما تے تھے کہ دریا دجلہ کے کنارے ایک کتا بھی بھوکا مر جائے تو قیامت کے دن مجھ سے پوچھا جائے گا۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ اپنے دور خلافت میں ایک دن بازار سے گزر رہے تھے، دیکھا ایک یہودی آپ کا ذرہ جو کہ چوری ہوا تھا کو بازار میں لاکر …

مزید پڑھئے

بے باک کی چند عاجزانہ گزارشات

میرے مرشد جناب ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی صاحب نے میرا مضمون "عورت، زبان اور معاشرہ” پڑھ کر نہ صرف عزت بخشی ہے بلکہ میری حوصلہ افزائی بھی فرمائی ہے۔ انھیں جواب دینا سورج کو چراغ دکھانے کے مترادف ہے ۔لیکن پھر بھی یہ سوچ کے جہاں اتنی بے باکیاں کی ہیں تو ایک جرات اور سہی، یہی سوچ کر کچھ …

مزید پڑھئے

کیا واقعی میں ناول گمراہ کرتا ہے؟

ناول اطالوی زبان کا لفظ ہے جو انگریزی کی توسط سے اردو میں بھی رائج ہوا۔ اس کے معنی ہیں "انوکھا، نرالا اور عجیب”، اصطلاح میں ناول وہ قصہ یا کہانی ہے جس کا موضوع انسانی زندگی ہو اور ناول نگار زندگی کے مختلف پہلوؤں کا مکمل اور گہرا مشاہدہ کرنے کے بعد ایک خاص سلیقے اور ترتیب کے ساتھ …

مزید پڑھئے

ہندوکش بس سروس اور ہمارا رویہ

کچھ دنوں سے سراج الملک صاحب اور آپ کیشروع کی ہوئی فیملی بس سروس کے بارے میں سوشل میڈیا پر بحث جاری ہیچونکہ ہم بیکار لوگ ہیں اور اس طرح کے موضوعات پر بات کرنا اپنا بنیادی حق سمجھتے ہیں۔اس لیے اس موضوع پر بات کرنے کے لیے کمر کس لی ہے۔ اس سلسلے میں کچھ لوگوں کا رویہ انتہائی …

مزید پڑھئے

عورت، زبان اور ہمارا معاشرہ

عام طور پر یہ خیال کیا جاتا ہے کہ کسی بھی زبان کا بنیادی مقصد رابطہ ہے۔ ہم زبان کے ذریعے سے اپنے خیالات، احساسات اور جذبات دوسروں تک پہنچاتے ہیں۔ لیکن موجودہ دور میں زبان کی "معصومیت” پہ سوالات اٹھائے جاتے ہیں۔ پہلا نکتہ یہ اٹھایا جاتا ہے کہ زبان innocent نہیں ہے۔ بلکہ اس کے ساتھ بھی سیاست …

مزید پڑھئے

شہید بیٹے کی بہادر ماں

7دسمبر 2016 کو 12 بجے مجھے کال آئی۔ دیکھا تو سلمان لال کی کال تھی۔ کسی کام کے سلسلے میں مل کے بات کرنا چاہ رہے تھے۔ چونکہ میری کلاسز تھیں اس لیے میں نے کہا کہ شام کو آکے مل لوں گا۔ کہنے لگے کہ ابھی اسلام باد جا رہا ہوں۔ بہر حال، میں نے کہا: لال آپ بڑے …

مزید پڑھئے

” پرنس کریم آغاخان میرے امام”

بریگیڈئر اقبال شفیع ۱۲ سال تک آغا خان فاونڈیشن برائے چین و پاکستان کے ڈائریکٹر رہ چکے ہیں۔ آپ اپنی کتاب ‘تلاش منزل’ میں پرنس کریم آغا خان کا ذکر کرتے ہوئے لکھتے ہیں "ایک بار آپ مجھے لے کے پینسلوینیا یونیورسٹی لے گئے اور وہاں جو کام ہو رہے تھے وہ دیکھتے رہے۔ واپسی میں مجھ سے پوچھا ان …

مزید پڑھئے