برق بے امان

محرم الحرام کی اہمیت

بغض لوگ محرم الحرام کے مہینے کو شہادت امام حسین رضی اللہ غنہ کی وجہ سے جانتے ہیں. اور اس مہینے کو ماتم تک محدود سمجھتے ہیں حالانکہ اس کے علاوہ بھی محرم الحرام کے مہینے کو تاریخی اہمیت حاصل ہے سب سے پہلے قرآن پاک سورۃ توبہ میں اسے حرمت والے مہینوں میں شمار کیا گیا ہے دوسرے نمبر …

مزید پڑھئے

گندم کا مسئلہ اور منفی سیاست

چترال میں لوگ اسوقت گندم کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں اور مطالبہ کر رہے ہیں کہ گلگت کے ریٹ پہ گندم مہیا کیا جائے۔ جو لوگ احتجاج کی قیادت کر رہے ہیں نہ ان کے پاس کوئی روڈ میپ ہے نہ انھیں معاملے کا ادراک ہے نہ انھوں نے پیکیج کی تاریخ کا مطالعہ کیا …

مزید پڑھئے

مدرسہ،کھو ثقافت اور کالاش ایم پی اے

19 جنوری اتوار کے روز اپنے دوست عطاءالرحمن عدیم اور عنایت الرحمن عزیز کے ہمراہ مدرسہ عثمانیہ شاخ گلشن عمر جانے کا اتفاق ہوا۔ مدرسہ پشاور سے کافی فاصلے پر تھا، پشاور میں کچھ کام بھی تھے اس لیے جلدی واپسی کا ارادہ تھا۔ مدرسے میں آرٹس اور فوڈ فیسٹیول جاری تھا۔ پتہ چلا کہ مذکورہ مدرسے میں سالانہ یا …

مزید پڑھئے

مرجھائے ہوئے پھول

بچپن کے سہانے دن کوئی تتلیوں سے کھیل رہا ہے، کوئی ساحل کنارے ریت کے گھروندوں پہ محل کے سپنے سجانے میں مصروف ہے۔ کوئی آنکھوں میں مستقبل کے سہانے خواب سجائے نصابی سرگرمیوں میں مگن۔۔ ایسے میں ایک مجھ جیسا نالائق طالب علم نوٹ بک کے اضافی  اوراق پہ عشقیہ اشعار لکھ کے مستقبل میں شاعر بننے کا سوچ …

مزید پڑھئے

ہاں ہم ادبی ٹھیکیدار ہیں

1957 سے چترال میں ایک ادبی تنظیم کام کر رہی ہے انجمن ترقی چھترار پھر انجمن ترقی کھوار کے نام سے۔ اب تک سینکڑوں مشاعرے ، سو سے زائد کھوار کتابیں ، قومی اور بین الاقوامی لیول کے سیمینارز اور آج اگر چترال کی کوئی پہچان ہے تو اس تنظیم سے وابستہ قلمکارو ں کی وجہ سے ہے۔ اور یہ …

مزید پڑھئے

خیابان و گلزار و باغ آفریدم

خالق ارض و سماء کی عطا کردہ نعمتوں میں حسن ایک ایسی دولت ہے جسے ہر ذی شعور قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔ خوبصورتی انسانوں میں ہو یا کھیت کھلیانوں میں، چاند میں آسماں میں ہو یا رخ جاناں میں ، لہلہاتی اور بل کھاتی وادیوں میں ہو یا اچھلتی کودتی ندیوں میں ، کوہسار ، سبزہ زار اور …

مزید پڑھئے

مذہب اور سائنس

انسانی زندگی کا ایک مادی پہلو ہے جو اس سے ظاہری طور پر کافی ساری چیزوں کا تقاضا کرتا ہے۔ انسان اپنے جسم کو تکلیف اور مشقت سے بچانے کیلیے نت نئی چیزیں ایجاد کرتا ہے۔ ان ایجادات میں سے زیادہ تر کا تعلق انسانی جسم کو تکلیف اور مشقت سے بچانے سے متعلق ہیں۔ انسان کو سکون کی زندگی …

مزید پڑھئے

آنریری لفٹنٹ شیر اعظم تمعہ بسالت ملٹری

قارئین پچھلے کالم میں ہم نے ذکر کیاتھا کہ تمعہ بسالت ایک فوجی اعزاز ہے جو کسی فوجی جوان کو دوران جنگ غیر معمولی کارکردگی کی بنیاد پہ دی جاتی ہے۔ چترال کے حوالے سے ہم نے ذکر کیا تھا کہ چترال میں پہلی مرتبہ یہ اعزاز جنگ آزادی گلگت بلتستان کے موقع پر ایسے ہی ایک غیر معمولی کارکردگی …

مزید پڑھئے

تمعہ بسالت اور چترال

تمعہ بسالت ایک فوجی اعزاز ہے جو دوران ملازمت ایک فوجی جوان کو اچھی یا غیر معمولی کارکردگی کی بنیاد پہ آرمی چیف کی سفارش پہ صدر مملکت کی طرف سے دیا جاتا ہے۔ فوجی اعزازات عموماً میدان جنگ کے کارناموں کو دیکھتے ہوے دی جاتی ہے اس میں عہدہ یا سفارش نہیں بلکہ خدمت دیکھی جاتی ہے۔ چترال میں …

مزید پڑھئے

"سٹیٹس کو” اور تبدیلی

ہم روز نظام کی تبدیلی کے بارے میں سنتے ہیں۔ کچھ سیاست دان اور تجزیہ کار کہتے ہیں کہ تبدیلی کے راستے میں سٹیٹس کو کی جماعتیں یا طبقے رکاوٹ ہیں مگر ہم میں سے اکثر نے اس کے بارے میں سوچا تک نہیں ہے کہ نظام میں تبدیلی کیوں آنی چاہیے اور سٹیٹس کو کیا ہے؟ اگر آپ نے …

مزید پڑھئے