سپریم کورٹ میں ایک مدعی نے وکیل کی فیسوں سے تنگ آکر انصاف کے حصول سے توبہ کرلی

سپریم کورٹ میں ایک مدعی نے وکیل کی فیسوں سے تنگ آکر انصاف کے حصول سے توبہ کرلی۔

 سپریم کورٹ میں جائیداد کے کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے مدعی سے پوچھا کہ وکیل کہاں ہے؟ جس پر مدعی صبغت اللہ نے کہا کہ سپریم کورٹ کے وکیل بہت مہنگے ہیں۔

مدعی نے چیف جسٹس سے مکالمہ کیا کہ کیس سے توبہ کرتے ہیں، کچھ فریقوں کے خلاف کیس واپس لینا چاہتے ہیں اور کچھ فریقوں سے صلح کر لی ہے۔

Print Friendly, PDF & Email