ماہانہ ارکائیوز

ریشن گول کی سیر – ذیل سیاحت

چترال اپنی قدرتی خوبصورتی کےلیے مشہور ہے۔اس میں اونچے اونچے پہاڑ قدرتی آبشار سرسبز شاداب وادیاں ہر ایک کو اپنی طرف کھینجتے ہیں۔چترال میں ایسی خوب صورت پکنیک پوائنٹ موجود ہیں جس کو دیکھنے والے قدرت کی کاری گری کی تعریف کیے بغیر نہیں رہ سکتیں۔چترال میں موجود ان خوبصورت علاقوں میں ایک خوش باش لوگوں کی سرزمیں گاوں ریشن …

مزید پڑھئے

جامعہ چترال کے شعبہ انگلش کی چار گریجویٹ سٹوڈنٹس پبلک سروس کمیشن سے فیمیل سبجیکٹ اسپیشلسٹ انگلش تعیناتی کے لیے ریکامنڈ

خیبر پختونخوا پبلک سروس کمیشن کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق جامعہ چترال کے شعبہ انگلش کی چار گریجویٹ اسٹوڈنٹس بحیثیت فیمیل سبجیکٹ اسپیشلسٹ (بی-پی-ایس 17) تعیناتی کے لیے ریکامنڈ ہوئی ہیں۔ جن کے نام یہ ہیں: آصفیہ طارق، مدیحہ وارث، شگفتہ سبحان اور مروہ کَلی۔ یہ خصوصی طور پر شعبہ انگلش اور عمومی طور پر جامعہ چترال کے لیے …

مزید پڑھئے

آئندہ ماہ پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

16اگست 2023 سے ڈالر کی قدر میں اضافے سے شرح مبادلے میں12روپے کا فرق پڑا ہے اور اس کے ساتھ ہی بین الاقوامی منڈیوں میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بھی بڑھ رہی ہیں۔ تو قع ہے کہ آئل اینڈ گیس ریگو لیٹری اتھا رٹی (اوگرا) یکم ستمبر سے شروع ہونے والے  مہینے میں آئندہ 15 دن کے لیے پیٹرول کے …

مزید پڑھئے

درمدح ہیلمیٹ

موٹر سائیکل بڑا ہی غریب دوست مَرکب ہے. یہ صبا رفتار مشین بہت ہی حساس اور سرکش بھی ہے. اپنے سوار کی سرمستیوں کو زنہار برداشت نہیں کرتی اس لیے لاپرواہ اور نو آموز ٹین ایجرز کو بیچ چوراہے زمین بوس کرتی ہے. ایسے میں ہیلمیٹ پہنا ہو تو سر سلامت رہنے کے امکانات نوے فیصد ہیں. ہمارے نزدیک تو …

مزید پڑھئے

شریک حیات

جوانی میں ہر انسان کی دعا ہوتی ہے، یا اللہ ہمیں اچھی اور بہترین شریک حیات عطا فرما۔  یقیناً ایک اچھی، نیک، پُرخلوص اور با وفا شریک حیات اللہ تعالیٰ کی طرف سے ایک عظیم تحفہ ہوتی ہے۔ وہ شریکِ حیات جو آپ سے محبت کرے آپ کی سکون اور اطمینان کا ذریعہ ہو فرمانبرداری میں پیش پیش اور وفا …

مزید پڑھئے

کیلاش کی قدیم ترین وادی۔ انگور اتارنے پر پابندی

چترال کا شمار خوبصورت اور پرامن سیاحتی مقامات میں ہوتا ہے۔ چترال کے لوگ امن پسند اور مہمان نوازی میں کوئی ثانی نہیں رکھتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ سالانہ ہزاروں کی تعداد میں سیاح چترال کا رخ کرتے ہیں۔ چترال کے حوالے سے بات ہو اور وادی کیلاش کی بات نہ ہو یقینا زیادتی ہوگی۔ وادی کیلاش کی قدیم …

مزید پڑھئے

وادی شغور،چترال میں آغاخان یوتھ اینڈ سپورٹس بورڈ برائے چترال کی طرف سے دو روزہ گرلز گائیڈ کیمپورال کا انعقاد

آغاخان یوتھ اینڈ سپورٹس بورڈ برائے چترال نے وادی شغور چترال میں دو روزہ گرلز گائیڈ کیمپورال کا انعقاد کیا۔ یہ پروگرام پروگرام آغا خان یوتھ اینڈ  سپورٹس بورڈ برائے چترال نے لوکل کونسل شغور میں منعقد کی۔ جو کہ اتوار کے دن اختتام پذیر ہوا۔ اس دو روزہ کیمپ میں پچاس سے زائد جونیر گائیڈز ، سنیر گائیڈز اورگرلز …

مزید پڑھئے

موبائل ہیکرز سے بیوروکریسی کو محتاط رہنے کی ہدایت

"سینیئر سرکاری عہدیداران کے موبائل فون ہیک کرنے اور حساس معلومات کے حصول کی کوشش بےنقاب ہوگئی۔ وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق سرکاری عہدیداران کے نام پر افسران اوربیوروکریسی سے حساس معلومات کےحصول کی کوشش کی گئی۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ واٹس ایپ پر موبائل ہیکنگ لنک بھیج کر معلومات کے حصول کی کوشش …

مزید پڑھئے

موسمیاتی تبدیلی اور ہمارا کردار

موسمیاتی تبدیلی بنیادی طور پر عالمی درجہ حرارت میں اضافہ ہونا ہے۔یہ انسانی حیات اور اسباب پر گہرا اثر ڈالتی ہیں۔ یہ تبدیلیاں جغرافیائی، حیاتیاتی، اور اقتصادی تبدیلیوں کے ساتھ جڑی ہوتی ہیں، جو زمین کی مدتی روانگی کا نتیجہ ہیں۔ ماحولیاتی تبدیلیوں کے ساتھ ساتھ طبیعی تناظر میں بھی اہم تبدیلیاں آتی ہیں جو کہ مختلف موسموں کے اثرات …

مزید پڑھئے

تضحیک آمیز بیانات‘ کے خلاف احتجاج کے بعد گلگت بلتستان میں کشیدگی

گلگت/ چلاس: چلاس (دیامر) سے شروع ہونے والے احتجاجی مظاہروں کے بعد گلگت بلتستان میں امن و امان کی صورتحال بگڑ کر علاقے کے دیگر حصوں تک پھیل گئے ہیں۔ ضلع اپر کوہستان میں بھی احتجاجی مظاہرے کیے گئے۔ چلاس میں شاہراہ قراقرم بلاک رہی۔ بابوسر روڈ بھی ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا۔ گلگت شہر میں بھی مظاہرین …

مزید پڑھئے