روزانہ ارکائیوز

ریشن گول کی سیر – ذیل سیاحت

چترال اپنی قدرتی خوبصورتی کےلیے مشہور ہے۔اس میں اونچے اونچے پہاڑ قدرتی آبشار سرسبز شاداب وادیاں ہر ایک کو اپنی طرف کھینجتے ہیں۔چترال میں ایسی خوب صورت پکنیک پوائنٹ موجود ہیں جس کو دیکھنے والے قدرت کی کاری گری کی تعریف کیے بغیر نہیں رہ سکتیں۔چترال میں موجود ان خوبصورت علاقوں میں ایک خوش باش لوگوں کی سرزمیں گاوں ریشن …

مزید پڑھئے

جامعہ چترال کے شعبہ انگلش کی چار گریجویٹ سٹوڈنٹس پبلک سروس کمیشن سے فیمیل سبجیکٹ اسپیشلسٹ انگلش تعیناتی کے لیے ریکامنڈ

خیبر پختونخوا پبلک سروس کمیشن کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق جامعہ چترال کے شعبہ انگلش کی چار گریجویٹ اسٹوڈنٹس بحیثیت فیمیل سبجیکٹ اسپیشلسٹ (بی-پی-ایس 17) تعیناتی کے لیے ریکامنڈ ہوئی ہیں۔ جن کے نام یہ ہیں: آصفیہ طارق، مدیحہ وارث، شگفتہ سبحان اور مروہ کَلی۔ یہ خصوصی طور پر شعبہ انگلش اور عمومی طور پر جامعہ چترال کے لیے …

مزید پڑھئے

آئندہ ماہ پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

16اگست 2023 سے ڈالر کی قدر میں اضافے سے شرح مبادلے میں12روپے کا فرق پڑا ہے اور اس کے ساتھ ہی بین الاقوامی منڈیوں میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بھی بڑھ رہی ہیں۔ تو قع ہے کہ آئل اینڈ گیس ریگو لیٹری اتھا رٹی (اوگرا) یکم ستمبر سے شروع ہونے والے  مہینے میں آئندہ 15 دن کے لیے پیٹرول کے …

مزید پڑھئے

درمدح ہیلمیٹ

موٹر سائیکل بڑا ہی غریب دوست مَرکب ہے. یہ صبا رفتار مشین بہت ہی حساس اور سرکش بھی ہے. اپنے سوار کی سرمستیوں کو زنہار برداشت نہیں کرتی اس لیے لاپرواہ اور نو آموز ٹین ایجرز کو بیچ چوراہے زمین بوس کرتی ہے. ایسے میں ہیلمیٹ پہنا ہو تو سر سلامت رہنے کے امکانات نوے فیصد ہیں. ہمارے نزدیک تو …

مزید پڑھئے