موسم گرما، مقابلہ مضمون نگاری اور ہماری داستان غم!! دوسری اورآخری قسط
بولے،’’ لکھ رہے ہو؟ اس گرمی میں ؟ باولے ہو گئے ہو کیا؟‘‘ ہم نے کہا ،’’اجی حضرت کمال کرتے ہیں، لکھنے کا موسم سے کیا لینا دینا ‘‘۔ اگر چہ پسینے میں ترانگلیوں سے بار بار پھسلتا ہوا قلم خود گواہی دے رہا تھا کہ ہم جو کہہ رہے ہیں وہ کچھ زیادہ صیح نہیں ہے، مگر اب پھنس …
مزید پڑھئے