تسخیر کائنات

قصہ میری اداکاری کا

بچپن کے تخیلاتی جہاں میں ایک خواب ہم نے بھی دیکھا تھا۔ ایک چھوٹے شہر کے چھوٹے آدمی نے خواب بڑا دیکھا تھا۔ یہ تب کی بات ہے جب میں نہ صرف فلمیں اور ڈرامے دیکھا کرتا بلکہ نقالی کی بھی کوشش میں ہوتا۔ اس طرح میرے اندر ایک چھوٹا سا اداکار جنم لینے لگا۔ کسی دوسرے اداکار کی جگہ …

مزید پڑھئے

ڈپٹی کمشنر محمد عمران یوسفزئ ۔۔۔ایک مثالی بیوروکریٹ

اہل چترال اپنے محسنوں کو کبھی نہیں بھولتے ۔ جو ان کی دل سے خدمت کرتا ہے یہ ہمیشہ کے لئے ان کو اپنے دل میں معتبر مقام دیتے ہیں ۔ جنرل مشرف نے چترال کو ترقی کی راہ پر گامزن کیا آج بھی چترالی ہر قسم کی سیاست سے بالاتر ہو کر ان کو اپنا محسن مانتے ہیں ۔ …

مزید پڑھئے

ماحولیاتی آلودگی اور خدشات

ماحولیاتی آلودگی کا مطلب ماحول میں کسی ایسے مادے یا توانائی کا دخول ہے جس سے تبدیلی آجائے یا آنے والی ہو، جو بالواسطہ یا بلا واسطہ طور پر اثر انداز ہوتی ہو۔ماحولیاتی آلودگی کی نمایاں شکلیں فضائی آلودگی ، آبی آلودگی اور زمینی آلودگی ہیں۔ آلودگی کی یہ اقسام ہماری زمین کے حسین ماحول کو جہنم بنانے کا پورا …

مزید پڑھئے

سیسہ کی خرمستیاں (آخری قسط)

سیسہ کی ایک قسم آرگینک سیسہ کی ہاف لائف چونکہ پارہ سے زیادہ ہوتی ہے لہٰذا یہ پارہ سے زیادہ نقصان دہ ہوتا ہے۔ سیسہ دماغ پر براہ راست حملہ نہیں کرتا بلکہ جگر میں شامل سیسہ زہر مہلک بن کر دماغ کی طرف سرایت کر جاتا ہے۔ جگر کا یہ فعل بڑا نامعقول اور خطرناک ہے ۔ اس کے …

مزید پڑھئے

سیسہ کی خرمستیاں(قسط1)

سیسہ کا اٹامک نمبر 82 ہے اس سے آگے غیر مستحکم اور بھاری دھاتوں کا سلسلہ شروع ہوتا ہے ۔ جو قدرتی طور پر تابکار ہوتے ہیں ۔ سیسہ دھاتوں کی آلودگی میں سچ مچ بازی لے گیا ہے ۔ جدید تحقیق سے بہت سی دھاتوں کے جسم انسانی میں فوائد بتائے گیے ہیں مگر سیسہ کے حوالے سے ماہرین …

مزید پڑھئے