مجھے ہے حکم آذان

راست گوئی ہے جس کی پہچان، وہ ہمیشہ کرتے اصل حقائق کو بیان اور کہتے ہیں کہ مجھے ہے حکم اذان۔ چترالی اردو نثر نگاروں میں ایک سرکردہ نام فدا محمد کے زرین خیالات سے مزین کالم صرف زیل نیوز پر

این اے ون کا نمبر ون

سیاسی وابستگی کے معائب میں سب سے بڑا عیب شاید یہ کہ بندہ سیاسی معاملات میں غیر جانبدرانہ تبصرہ کرنے کے قابل نہیں رہتا۔ کھل کر بات کی جائے تو "غدار” اور پاس لحاظ رکھے تو "جانبدار”۔     بہرحال ایک سکہ بند ”جماعتی "کے سیاسی تبصرے کی وقعت کا ادراک ہونے کے باوجود اس ساری دھینگا مشتی میں ہمارے لیے …

مزید پڑھئے

پرائیوٹ تعلیمی اداروں پر شب خون مارنے کی تیاری

یہ امر شبہ سے بالاتر ہے کہ موجودہ صوبائی حکومت تعلیم کی بہتری کے حوالے سے اب تک گزشتہ تمام حکومتوں سے زیادہ سنجیدہ اور زیادہ فکر مند دکھائی دی ہے۔ سرکاری تعلیمی اداروں کو آشفتہ حالی سے نکال کر تعلیم یافتہ و بااثر طبقات کی توجہ اس طرف مبذول کرانے اور لوگوں کے اعتماد کی بحالی کے سلسلے میں …

مزید پڑھئے

اب بھی اگر نہ جاگو تو!!!

ایس آر ایس پی کے زیر انتطام چترال ٹاون کے لیےتعمیر ہونے والے دو میگاواٹ بجلی گھر کے بارے میں موجودہ حالات کے پیش نظر کئی بار مضامین اور فیس بک پر تحاریر کے ذریعے خبردار کرنے اور اس میں موجود نقائص کو دور کرکے رمضان المبارک میں بجلی کی ترسیل کو یقینی بنانے کی استدعا کرتے آئے ہیں۔ مگر …

مزید پڑھئے

سراج الحق نے مولانا کو آزمائش میں ڈالدیا!

اس میں کوئی شک نہیں کہ جمعیت علماء اسلام کا صد سالہ اجتماع  ایک عظیم اجتماع تھا۔ ایسے کامیاب ، بھر پور اور بر محل اجتماعات کا اعزاز  سیاسی جماعتوں کے نصیب میں گاہے گاہے آیا کرتے  ہیں۔ قائد جمعیت  سیاسی مدو جزر کے رمز شناس ، صاحب فہم و فراست  اور گوناگوں صلاحیتوں کےمالک شخصیت ہیں۔ وہ سیاسی داو …

مزید پڑھئے

وہی جہاں ہے تیراجس کو تو کرے پیدا

عرصہ پہلے گورنمنٹ اسکولز میں تعلیم کی حالت زار کے حوالے سے چند ایک حقائق پر اظہار ِ خیال سے پوری اساتذہ برادری احتجاج پر اتر آئی تھی۔کوئی خدا کا بندہ غلطی بتانے پر تیار تھا نہ سمجھانے پر آمادہ، بس اختلاف کرتے جاتے تھے۔ اساتذہ سے بڑھ کر اس حقیقت سے کون باخبر ہوگا، کہ قوموں کے عروج  و …

مزید پڑھئے

دین سراسر خیر خواہی ہے

اللہ تعالی نے انسانوں کی ہدایت کے لیے اپنے نبی آخر الزمان کے ذریعے اسلام کی صورت میں جو اب دی اور دین نازل فرما یا ہے، وہ ہرطرف سے رحمت ہی رحمت اور مؤدت ہی مؤدت اپنے اندر سمیٹا ہوا ہے۔ اس کے قوانین ہر دور کے انسانوں کے لیے قابل عمل اور لچک دار اصولوں پر استوار ہیں۔ …

مزید پڑھئے