ایجوکیشن

جامعہ للبنات سینگور میں ختم بخاری شریف۔ 17 طالبات نےدورہ حدیث مکمل کیا

Zeal Breaking News

چترال(زیل نمائندہ) چترال کے مضافاتی علاقے سینگور کے ایک دینی مدرسے جامعہ للبنات میں حتم بخاری شریف کا اہتمام ہوا۔ اس موقع پر سابق رکن صوبائی اسمبلی مولانا عبد الرحمان مہمان حصوصی تھے جبکہ تقریب میں اپر چترال کے مولانا شیر کریم شاہ، شاہی مسجد کے پیش امام قاری شبیر احمد اور دیگر علماء نے بھی شر کت کی۔ تقریب ...

مزید پڑھئے

ڈی ای او فیمیل پشاور ثمینہ غنی کا متنی بڈہ بیر کے مڈل و ہائی سکولوں کا دورہ

Zeal Breaking News

پشاور(زیل نمائندہ)گلوبل ٹائمز میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر فیمیل پشاور ثمینہ غنی کا نواحی علاقے متنی اور بڈہ بیر کے مڈل اور ہائی سکولوں کا دورہ کیا دورے کے دوران غیر حاضر استانیوں کیخلاف موقع پر کاروائی کے احکامات جاری کر دیئے ڈی گلوبل ٹائمز میڈیا تفصیلات کے مطابق ای او ایجوکیشن ثمینہ غنی نے گزشتہ روز عوامی ...

مزید پڑھئے

احساس انڈرگریجویٹ اسکالرشپ، 6ارب53کروڑ روپےکی منظوری

اسلام آباد (نیٹ نیوز) احساس انڈرگریجویٹ سکالرشپ کی ساتویں اسٹیئرنگ کمیٹی کے اجلاس نے سال 21۔2020 میں 67000 اسکالرشپس کیلئے 6ارب53کروڑ روپے کی منظوری دے دی۔ پیرکو 21۔2020 کے تعلیمی سال کے بجٹ کی منظوری اور کارکردگی کا جائزہ لینے کیلئے وزیر اعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر کی زیر صدارت پیر کو احساس انڈرگریجویٹ اسکالر شپ کی اسٹیئرنگ ...

مزید پڑھئے

تعلیمی نظام سے معافی مانگیں

education in chitral

پاکستان کا نظام تعلیم وقت کے ساتھ ساتھ پستی کی طرف سفر کر رہا ہے۔پستی کی بہت سی سماجی اور سیاسی وجوہات ہیں۔سیاست اور تعلیم کا آپس میں تعلق بھی ہے اور نہیں بھی ہے اگر ترقی یافتہ اور ترقی پذیر ممالک کے نظام تعلیم کا موازنہ کریں تو معلوم ہوتا ہے کہ یورپ میں تعلیم پیسوں سے نہیں ملتی ...

مزید پڑھئے

اسدالصمد کا اعزاز۔ ڈاکٹریٹ کی ڈگری مکمل کرلی

پشاور (زیل نمائندہ) چترال تحصیل تورکھو رائین سے تعلق رکھنے والا نوجوان اسکالر اسد الصمد ولد عبد الصمد خان، سابق پرنسپل ایلمنٹری اینڈ سکنڈری ایجوکیشن نے پشاور یونیورسٹی سے ایجوکیشن میں پی ایچ ڈی (Ph.D) کے مقالے (Dissertation) کا کامیاب دفاع کیا۔ اس نے خیبر پختونخواہ کے آزاد مانیٹرنگ سسٹم کے صوبے کے سکولوں کے پرفارمنس پر اثرات کے عنوان ...

مزید پڑھئے

سپیرئیر یونیورسٹی میں چترالی طلبہ کے لیے خصوصی اسکالرشپ ۔ ROSE چترال کی ایک اور کاوش

mou-rose-superior

لاہور (زیل نمائندہ) چترال میں اعلی تعلیم کے لیے سرگردان ادارے ROSE کے ایک وفد نے چئیرمین ہدایت اللہ کی سربراہی میں سپیرئیر یونیورسٹی لاہور کا دورہ کیا۔ دورے میں انہوں نے چترالی طلبہ کے ٹیلنٹ اور قابلیت  بارے یونیورسٹی کے بزنس ڈیویلپمنٹ مینجر جناب حمزہ سجاد کو تفصیلی بریفنگ دی۔حمزہ سجاد نے ROSE چترال کےتعلیمی ترقی کے لیے  کاوشوں ...

مزید پڑھئے

جامعہ چترال کے ملازم منیر خان کے لواحقین کو امدادی چیک دیا گیا

چترال (زیل نمائندہ) یونیورسٹی آف چترال کے ڈرایؤر منیر خان ساکنہ سین چترال کذشتہ برس ایکسڈنٹ میں فوت ہو گئے تھے۔ مرحوم کے پسماندہ گان میں دو بیٹے اور دو بیٹیاں ہیں۔ یونیورسٹی آف چترال نے اپنے ملازمین کا بیمہ کرایا ہوا ہے۔ اس میں آج ان کی بیوہ اور بچوں کو پچاس لاکھ روپے کا چیک دیا گیا۔ اس ...

مزید پڑھئے

چترال یونیورسٹی میں یوم چترال منانے کا اعلان

چترال: جامعہ چترال کے ڈائریکٹریٹ آف سٹودنٹس سوسائٹیزکے دفتر سے جاری اعلامیے کے مطابق چترال کے مخصوص ثقافت اور روایات کو منظر عام پر لانے اور ان کی اہمیت کو اجاگر کرنے کے لیے یہ دن منایا جائے گا۔ جامعہ چترال کے ڈائریکٹریٹ آف سٹودنٹس سوسائٹیز اور شعبہ مینیجمنٹ سائنسز کے زیرِ انتظام بروز منگل ۳ دسمبر ۲۱۰۹ کو یونیورسٹی ...

مزید پڑھئے

اے کے یو-ای بی اعلیٰ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے طلبا کے اعزاز میں تقریب کا انقعاد

کراچی: قومی سطح پر اے کے یو-ای بی کے طلبا کی کامیابیوں کوسرا ہنے کے لیے سالانہ ہائی اچیورز ایوارڈز 2019 کی تقریب کراچی میں منعقد کی گئی۔ تقریب میں اے کے یو-ای بی کے تحت سیکنڈری اسکول سرٹیفیکیٹ(ایس ایس سی)اور ہائر سیکنڈری اسکول سرٹیفیکیٹ(ایچ ایس ایس سی)امتحانات میں ا علیٰ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے طلبا نے شرکت کی۔ ...

مزید پڑھئے

ضلعی انتظامیہ کا مس کیری کی بھرپور حمایت کا اعلان

پشاور(زیل نمائندہ)لینگ لینڈسکول اینڈ کالج چترال کی گورننگ باڈی نے چیف سکریٹری کے پی،کمشنر ملاکنڈ، ڈپٹی کمشنر لوئرچترال اور دیگر سرکاری عہدیداروں سے سکول کودرپیش مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔ اجلاس میں فیصلہ ہوا کہ آئندہ ہفتے میں سکول کے نظم و نسق کے ڈھانچے کے حوالے سے فالو اپ میٹنگ ہوگی۔ صوبائی حکومت نے  یقین دلایا کہ وہ اس ...

مزید پڑھئے