بات توسچ ہے

اسلام امن وسلامتی کا دین ہے

دنیا کا کوئی بھی مذہب امن کا درس دیتا ہے مگر اسلام اس حوالے سے امتیازی حیثیت رکھتی ہے۔ اسلام ہی امن وسلامتی کا دین ہے ۔اسلام کے اعلان کے ساتھ ہی بنی نو انسان کو امن وسلامتی کا پیغام دیا گیا ہے اور اس پر واضح کیا گیا ہے کہ دین اسلام میں روحانی سکون نصیب ہوتا ہے ۔ …

مزید پڑھئے

ماں کی عظمت

خونی رشتوں کا کوئی بدل نہیں۔ ماں باپ اوربہن بھائی وہ رشتے ہیں جو انسانی زندگی کے خوب صورت رنگ ہیں۔ ان سب رشتوں کی اپنی اپنی اہمیت ہے اور اپنی اپنی پہچان۔ محبت کے رنگوں سے بھرے ہوئے ان رشتوں کا اپنا تقدس ہے، ان کی محبتوں کا اپنا انداز ہے۔ محبت کے رنگوں سے سجے ہوئے رشتوں کے …

مزید پڑھئے

معمار قوم

والدین بچے کی پیدائش کے بعد اْس کو تمام بنیادی ضروریاتِ زندگی فراہم کرتے ہیں ،اْس کے لیے تحفظ فراہم کرتے ہیں۔ پیار و محبت سے پرورش کرنے کے بعد اْس عظیم ہستی کے حوالے کرتے ہیں جو اْس کی رہنمائی کرکے معاشرے کا باعزت فرد بنادیتا ہے۔ وہ عظیم ہستی اْستاد ہی ہوتا ہے۔ انسانی تہذیب و تمدن کا …

مزید پڑھئے