چترالیات

چترال میں شادی بیاہ کی رسم

چترال میں شادی بیاہ کے رسوم بھی قدیم وسطی ایشیا کی تہذیب و تمدن کے منفرد نمونے ہیں۔ شادی بیاہ کے مواقع پر دعوتیں، خوشیاں، ناچ ،گانے اور رقص دسرود تو ہر جگہ ہوتے ہیں۔ مگر چترال میں ان روایتی رسوم کے اپنے الگ الگ طور طریقے ہیں۔ ہر رسم کے ساتھ الگ الگ روایات وابستہ ہیں۔ شادی کے سلسلے …

مزید پڑھئے

ذکر چترالی قوم کے محسنوں کا

خدا کی اس بستی میں کچھ خاصال یگانہ ایسے ہیں جنہیں اللہ تعالیٰ دوسرے انسانوں کی خدمت کا جذبہ عطا کرتاہے ان کے اس جذبے کی عکاسی مواقع کی مناسبت پر منحصر ہے۔ کسی  کو اللہ تعالیٰ بہت بڑے رتبے پر مقرر کرکے ان کی شہرت کو دور دور تک چار چرند کرنے کا موقع دیتا ہے لیکن بہت سے …

مزید پڑھئے

دروش علاقائی زُبانوں کا مرکز

دروش ضلع چترال کے جنوب میں واقع ہے دروش کے مغرب میں افغانستان ہے۔ پاکستان سے سیاح جب چترال کا رخ کرتے ہیں تو وہ براستہ لواری ٹاپ چترال میں داخل ہوتے ہیں۔ چترال کا پہلا شہر دروش ہے اگر اس اعتبار سے دیکھا جائے ۔ تودروش چترال کا گیٹ ہے۔ دروش کی آبادی تقریباً ایک لاکھ کے لگ بھگ …

مزید پڑھئے

چترالی قوم عظیم روایات کے امین!

اخلاق ،تہذیب ،شرافت، ہمدردی ،بھائی چارہ، محبت ،ایثار و قربانی یہ چیزیں ہر جگہ نہیں پائی جاتی بلکہ چند نایاب اور خوش قسمت جگہوں میں پائی جاتی ہیں ۔ان میں سے ایک چترال بھی ہے۔اللہ تعالیٰ نے اس وادی اور اس میں بسنے والے لوگوں کو بہت ساری خوبیوں اور صفتوں سے نوازا ہے یہ عظیم قوم غیر شعوری طور …

مزید پڑھئے

چترال، کھو اور چترالی آخری حصہ

کھوقوم کا لباس بھی منفرد مقام کا حامل ہے یہاں کی خواتین روایتی لباس کے علاوہ سروں میں مخصوص ’کھو ٹوپی‘ پہنتی ہیں اسی طرح مرد چغہ اور سروں پر مردانہ ٹوپی یعنی’ کاپھوڑ‘ یا ’پاکھوڑ‘استعمال کرتے ہیں ۔ لیکن دورِ حاضر میں جب بھی چترال میں کوئی بیرونی خاتون مہمان آتے ہیں تو انہیں مردانہ ٹوپی پہنا یاجاتا ہے …

مزید پڑھئے

چترال، کھو اور چترالی

پاکستان کے انتہائی شمال میں واقع صوبہ نما ضلع چترال کا کل رقبہ ساڑھے چودہ ہزار مربع کلومیٹر ہے”کھو” یہاں کی سب سے بڑی لسانی نسل ہے جس کی زبان "کھوار”کہلاتی ہے اس زبان کو باہر کے علاقوں میں "چترالی” کے نام سے بھی  جانا جاتاہے حالانکہ چترالی نہ تو کسی مخصوص قومیت کا نام ہے اور نہ کسی زبان …

مزید پڑھئے

چترال میں بہار

یوں تو سال میں چار موسم ہوتے ہیں اور انہی چارموسموں میں زیادہ تر موسم بہار کی جس شدت سے انتظار سب کو رہتی ہے شاید ہی کسی اور موسم کے لیے کوئی اتنا بے چین ہوتا ہوگا۔ اور جب یہ ہم جیسے سادہ لوح چترالیوں کے لیے جینے اور خوش رہنے کا ایک انمول ذریعہ ہو تو اس کے …

مزید پڑھئے

چترال کہیں جسے۔۔۔!۔

دنیا  کے ایک کونے میں واقع، مملکت پاکستان کے شہر اقتدار سے  کوسوں دور، بلند و بالا پہاڑوں کے درمیان چٹانوں، ندی نالوں اور خوبصورت پگڈنڈیوں پر مشتمل ایک وسیع و عریض علاقہ چترال کہلاتا ہے۔ اس علاقے میں جہاں ایک طرف پتھروں اور چٹانوں کی بہتات ہیں، وہاں دوسری طرف ندی نالے اور میٹھے چشموں کی  بھی فراوانی ہیں۔ …

مزید پڑھئے