دنیا

دنیا کے امیر ترین آدمی ایلون مسک کی کامیابی کا راز کیا ہے ؟

ٹیسلا اور اسپیس ایکس جیسی کمپنیوں کے مالک ایلون مسک 245 ارب ڈالرز کے مالک ہونے کے باعث دنیا کے امیر ترین شخص ہیں۔ مگر وہ جوانی میں اتنے امیر نہیں تھے بلکہ بتدریج اس مقام پر پہنچے ہیں تو زندگی میں ان کی کامیابی کا راز کیا ہے؟ ایلون مسک کی سوانح حیات لکھنے والے صحافی Walter Isaacson اس …

مزید پڑھئے

بھارت کیلئے تاریخی لمحہ، چندریان 3 کامیابی سے چاند پر اتر گیا

بھارت کے خلائی ادارے اسرو کی جانب سے چاند کے تاریک حصے میں اترنے کیلئے چندریان 3 مشن 14 جولائی کو روانہ کیا گیا تھا اور اگست کے شروع میں چاند کے مدار میں داخل ہوا۔ وکرم نامی لینڈر 17 اگست کو پروپلشن موڈیول سے کامیابی سے الگ ہوا تھا جس کے بعد آج یہ مشن چاند پر کامیابی سے …

مزید پڑھئے

پاکستان کرکٹ ٹیم آئی سی سی ورلڈ کپ کھیلنے بھارت جائے گی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان نے آئندہ آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023 میں شرکت کے لیے اپنی کرکٹ ٹیم بھارت بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایک بیان میں دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا کہ پاکستان نے مسلسل اس بات کو برقرار رکھا ہے کہ کھیلوں کو سیاست کے ساتھ نہیں ملایا جانا چاہیے۔ انہوں …

مزید پڑھئے

گزشتہ چار سال سے پھل اور سبزیاں کھانے والی انفلوئنسر چل بسی

آج کل ہرشخص اپنے نظریے اور شوق کے مطابق کھاتا پیتا ہے۔ کچھ لوگ پروٹین کی مقدار کی وجہ سے صرف گوشت اور انڈوں پر ہی زندگی گزار رہے ہیں تو کچھ لوگ سبزی خور ہیں۔ شوق کو اپنی ضرورت پرترجیح دینےوالی 39 سالہ روسی خاتون اسی چکرمیں جان سے ہاتھ دھو بیٹھی۔ ژہانا نام انفلوئنسرکی والدہ ویرا سیمسونوا نے …

مزید پڑھئے

ٹک ٹاک صارفین کیلئے خوشخبری

میٹا کے بعد ٹک ٹاک نے بھی ایلون مسک کی زیر ملکیت سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر (جس کا نام اب ایکس رکھ دیا گیا ہے) کو ٹکر دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس مقصد کے لیے ویڈیو شیئرنگ ایپ میں ایک نئے فیچر کا اضافہ کیا گیا ہے جو اس کے استعمال کا تجربہ بدل دے گا۔ ٹک ٹاک …

مزید پڑھئے

عالمی یوم دماغ اور ذہنی صحت کے مسائل

آج کے دن کو دماغی امراض کے حوالے سے نمائندہ تنظیم، ورلڈ فیڈریشن آف نیورولوجی (ڈبلیو ایف این) اور عالمی فیڈریشن برائے نیورو ری ہیبلیٹیشن (ڈبلیو ایف این آر) کی جانب سے 2014 سے ہر سال 22 جولائی کو عالمی یوم دماغ کے نام سے منایا جاتا ہے۔ اس دن کو منانے کا مقصد دنیا بھر کے لوگوں میں دماغی …

مزید پڑھئے

اسپین میں فیسٹیول کےدوران بیل ہجوم پر چڑھ دوڑا

اسپین میں بیلوں کی دوڑ کے سالانہ میلہ میں ایک بپھرے بیل نے دو تماشائیوں کو شدید زخمی کردیا۔ ہر سال کی طرح اس سال بھی اسپین میں ہونے والے بل رننگ فیسٹیول میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ میلے کے دوران ایک بپھرا بیل ہجوم میں کود گیا اور دو افراد کو شدید زخمی کرکے افراتفری مچادی۔

مزید پڑھئے

یوٹیوب سے پیسے کمانے کے خواہشمند افراد کیلئے اب تک کی سب سے بڑی خوشخبری آگئی

اسلام آباد (نیٹ نیوز) غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک تقریب میں کمپنی کی جانب سے ’وِڈکون‘ میں اعلان کیا گیا کہ پلیٹ فارم گوگل کے ایریا 120 اِنکیوبیٹر کی مصنوعی ذہانت کی ڈبنگ سروس ’الاؤڈ‘ کو ساتھ ملانے جا رہا ہے۔ الاؤڈ کی ویب سائٹ کے مطابق یہ آلہ ویڈیو کو پہلے ٹرانسکرائب کرتا ہے اور صارف کو …

مزید پڑھئے

بیوٹی فی کیشن فنڈز کی تقسم میں لٹکوہ وادی کے ساتھ ہونے والی ناانصافی کسی صورت قبول نہیں، عمائدین لٹکوہ

گرم چشمہ(نمائندہ) لٹکوہ ڈیویلپمنٹ فورم کے زیر انتظام گرم چشمہ میں ایک ہنگامی اجلاس کا انعقادکیا گیا جس میں علاقے کے عمائدین اور ایل ڈی ایف کے ممبران نے شرکت کی۔ ہنگامی میٹنگ میں ضلع لوئر چترال کو بیوٹی فی کیشن فنڈکی مد میں ملنے والی رقم اور اس کی غیر منصفانہ تقسیم پر شدید تحفظات کا اظہار کیا گیا …

مزید پڑھئے

گیمبیا مغربی افریقہ کا ایک ممتاز ملک

یہ مضمون جمہوریہ گیمبیا کے قومی دن (جو کہ 18 فروری ہے) کی مناسبت سے لکھی گئی ہے۔ جمہوریہ گیمبیا مغربی افریقہ کا ایک ممتاز ملک ہے۔ اسکا کل رقبہ4127مربع میل ہے۔یہ ایک لمبائی کے رخ کی ریاست ہے جس کاطول 295میل اور عرض 15تا 30میل کے درمیان درمیان ہے،رقبہ کے لحاظ سے یہ براعظم افریقہ کاسب سے چھوٹاملک ہے۔جغرافیائی …

مزید پڑھئے