ماہانہ ارکائیوز

صوبائی حکومت جامعہ چترال کے مسائل کے حل کیلئےعملی اقدامات اٹھائےگی

پشاور: یونیورسٹی آف چترال کو درپیش مسائل جن میں سر فہرست مالی مسائل ہیں کے حوالے سے ایک اعلی سطحی میٹنگ صوبائی ڈپٹی اسپیکر میڈیم ثریا بی بی کی زیر صدارت اسمبلی سیکریٹریٹ پشاور میں منعقد ہوئی جس میں صوبائی وزیر برائے اعلی تعلیم جناب مینا خان آفریدی، ایڈیشنل سکریٹری برائے یونیورسٹیز جاوید اقبال، چیف پلاننگ آفیسر شعبہ اعلی تعلیم …

مزید پڑھئے

کھوار زبان اور کھو شناخت! حقائق اور مفروضے

کھوار زبان چترال کے علاوہ گلگت بلتستان کے ضلع غذر اور سوات کے علاقہ کلام میں بولی جاتی ہے۔ چترال کی سب سے بڑی زبان ہونے کے علاوہ گلگت بلتستان کی بھی دوسری یا تیسری بڑی زبان ہے۔ کھوار زبان کے آغاز و ابتداء کے حوالے سے کوئی مستند دستاویز موجود نہیں کہ اس زبان کا آغاز کب اور کیسے …

مزید پڑھئے

قصہ میری اداکاری کا

بچپن کے تخیلاتی جہاں میں ایک خواب ہم نے بھی دیکھا تھا۔ ایک چھوٹے شہر کے چھوٹے آدمی نے خواب بڑا دیکھا تھا۔ یہ تب کی بات ہے جب میں نہ صرف فلمیں اور ڈرامے دیکھا کرتا بلکہ نقالی کی بھی کوشش میں ہوتا۔ اس طرح میرے اندر ایک چھوٹا سا اداکار جنم لینے لگا۔ کسی دوسرے اداکار کی جگہ …

مزید پڑھئے

لالو ژاؤ

لالو ژاؤ، صوبیدارو  برار، ڈاکٹرو نویس ، ہیہ ݯارویلو،ہیس  اخونذادہ ،ٹھیکادارو گومیت،موڑدیہو امام توردیہو شاجی۔ ہیہ اسپہ تان موژی تعارف ۔مگم انسانو سفوسار قیمتی اشناری ہتو تان شناخت، ہتو  نان تتان ہتوتین لکھیرو نام، ہتو بارا کوستین دی پتہ نوبوئے،نہ تعارفو کورا وا  نامو نامینی،نہ ملگیری تو نامو گنینی۔ نانو مہرو نام دی داہکارہ گوئے مگم کتابی نام ہݰ کیہ …

مزید پڑھئے

ڈپٹی کمشنر محمد عمران یوسفزئ ۔۔۔ایک مثالی بیوروکریٹ

اہل چترال اپنے محسنوں کو کبھی نہیں بھولتے ۔ جو ان کی دل سے خدمت کرتا ہے یہ ہمیشہ کے لئے ان کو اپنے دل میں معتبر مقام دیتے ہیں ۔ جنرل مشرف نے چترال کو ترقی کی راہ پر گامزن کیا آج بھی چترالی ہر قسم کی سیاست سے بالاتر ہو کر ان کو اپنا محسن مانتے ہیں ۔ …

مزید پڑھئے

ضرب بر طمانیت

دلجمعی یا تسلی وہ حالت ہے جو خوشی اور سکون حاصل کرنے پر منتج ہوتا ہے۔ یہ حالت کسی غمی میں دلاسہ دلانے پر، اضطرابی کیفیت میں موسیقی سننے یا جھومنے پر، معاشرتی ناہمواریوں کی بے بسی میں خداؤں کے سامنے گڑگڑانے سے، فرط جذبات میں مطلوب کو پکارنے سے، تصور میں عیض و عضب ڈھانے والوں کو عبرتناک انجام …

مزید پڑھئے

واٹس ایپ، فیس بک اور انسٹاگرام میں اے آئی چیٹ بوٹس کی آزمائش

میٹا نے پاکستان اور بھارت سمیت براعظم افریقہ کے متعدد ممالک میں اپنے پلیٹ فارمز پر آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) چیٹ بوٹس کی آزمائش شروع کردی۔ پاکستان میں واٹس ایپ، فیس بک اور انسٹاگرام کے محدود صارفین کو اے آئی چیٹ بوٹس تک رسائی دی گئی ہے۔ میٹا نے تصدیق کی کہ پاکستان اور بھارت سمیت براعظم افریقہ کے …

مزید پڑھئے

بادشاہی قانوں

مشہور زمانہ فلسفی میکاولی کا قول ہے کہ” قانون حکمران کا حکم ہوتا ہے”. میری رائے میں یہ حکم کچھ سماجی رسم و رواج اور ثقافتی اظہار کے ساتھ عوام پر مسلط کی جاتی ہے اور یوں قانوں انصاف اور برابری کی بجائے مخصوص طبقے کی مفادات کا تحفظ کا آلہ بن جاتا ہے۔ اس سیاق میں یا تو بادشاہ …

مزید پڑھئے

وزیر اعظم کی محمد بن سلمان سے ملاقات، 5 ارب ڈالر کے سرمایہ کاری پیکج کو جلد مکمل کرنے پر اتفاق

سعودی مملکت کے ولی عہد اور وزیر اعظم شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود اور پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف کے درمیان مکہ المکرمہ میں الصفا پیلس میں ملاقات ہوئی جہاں دونوں ممالک نے 5 ارب ڈالر مالیت کے سرمایہ کاری پیکج کے پہلے مرحلے کو جلد ازا جلد مکمل کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔ محمد …

مزید پڑھئے

مذہبی زندگی اور تخلیقیت

اگرچہ موجودہ تحقیق کی رو سے مذاہب انسانوں کی متواتر حیرت، خوف، عدم تحفظ، رجائیت اور تنہائی سے ابھرے ہے لیکن مذہب انسانی تہذیب کا ایک کنٹری بیوٹر ہے۔ اس بات سے انکار ممکن نہیں کہ مذہب اب بھی انسان کی نفسیاتی، سماجی اور سیاسی زندگی میں اہم کردار ادا کررہا ہے۔ مذہبی طرز زندگی نے ہمارے انفرادی اور اجتماعی …

مزید پڑھئے