چترال میں اردو

ناز نصرت بھلے شاہی کی نئی البم 16 فروری 2021 کو ریلیز ہونے والی ہے

لاہور(زیل نمائندہ) ناز نصرت بھلے شاہی پاکستان کی واحد خاتون قوال ہے جنہوں نے بہت کم عرصے میں ملک بھر میں قوالی میں ایک اچھا نام وپہچان بنا لی ناز نصرت بھلے شاہی پاکستان کی مقبول قوال مرحوم استاد نصرت فتح علی خان کی شاگردہ ہے استاد نصرت فتح علی خان نے قوالی میں پوری دنیا میں ایک اچھا مقام ...

مزید پڑھئے

کھوار برکش

اقرار الدین خسرو کی کتاب “کھوار برکش” آئے ہوئے کافی دن ہوگئے ہیں۔ مجھے یہ کتاب آج ملی، اس لیے اس پر چند جملے لکھ رہا ہوں۔ کھوار زبان میں شاعری نا معلوم زمانے سے ہورہی ہے اور گیتوں کی صورت میں لوگوں کا کلام سینہ بسینہ روایت ہوتا آیا ہے۔ کلام جب تک تحریر میں نہیں آتا وہ فوک ...

مزید پڑھئے

چترال میں شادی بیاہ کی رسم

چترال میں شادی بیاہ کے رسوم بھی قدیم وسطی ایشیا کی تہذیب و تمدن کے منفرد نمونے ہیں۔ شادی بیاہ کے مواقع پر دعوتیں، خوشیاں، ناچ ،گانے اور رقص دسرود تو ہر جگہ ہوتے ہیں۔ مگر چترال میں ان روایتی رسوم کے اپنے الگ الگ طور طریقے ہیں۔ ہر رسم کے ساتھ الگ الگ روایات وابستہ ہیں۔ شادی کے سلسلے ...

مزید پڑھئے

کنک کے چند دانے، ہَری کوکھ اور اُمید کی اذان

اردو ادب میں اگر دس بہترین ناولوں کی فہرست ترتیب دی جائے تو مستنصر حسین تارڑ کا ناول “بہاؤ” کو بلا جھجھک اس میں شامل کیا جاسکتا ہے۔ “بہاؤ” کی عظمت کی دو وجوہات ہیں۔ اول ناول کی کہانی ہے جو ہزاروں سال قبل کی وادیِ سندھ اور اس کی تہذیب کے گرد گھومتی ہے۔ دوسری وجہ اس کا نہایت ...

مزید پڑھئے

ہمارے جناب

وسیع جبے کے اختتام پر ماہین آبرو، دراز پلکوں کے سائے میں بڑی بڑی دلنشین آنکھیں ، پتلی سی ناک، گلابی ہونٹ جو جدا ہو تو سفید موتی نظر آئیں، چاند سا روشن چہرے کے ساتھ زلفوں کا رنگ گہرا ہو، یہ تعارف کسی خوبرو دوشیزہ کا ہوسکتا ہے لیکن ہمارے جناب کا انداز نرالا ہے۔ تعارف ان  کابھی ایسا ...

مزید پڑھئے

نظم–مجھے یہ ُگرنہیں آتے 

مجھے یہ ُگر نہیں آتا کسی کے کِذبِ عیّاں کو صداقت کا گماں دے کر حق میں ناحق بیاں دے کر گویا اپنا ایماں دے کر کوٸی مفاد حاصل کروں غرض و لالچ کے تہِ دم اصولوں کو بسمل کروں مجھے یہ ُگر نہیں آتا مجھے یہ ُگر نہیں آتا کہ جو انسان کی تذلیل کو اپنا شُغل سمجھتا ہے ...

مزید پڑھئے

ذکر چترالی قوم کے محسنوں کا

خدا کی اس بستی میں کچھ خاصال یگانہ ایسے ہیں جنہیں اللہ تعالیٰ دوسرے انسانوں کی خدمت کا جذبہ عطا کرتاہے ان کے اس جذبے کی عکاسی مواقع کی مناسبت پر منحصر ہے۔ کسی  کو اللہ تعالیٰ بہت بڑے رتبے پر مقرر کرکے ان کی شہرت کو دور دور تک چار چرند کرنے کا موقع دیتا ہے لیکن بہت سے ...

مزید پڑھئے

موسم گرما، مقابلہ مضمون نگاری اور ہماری داستان غم!! دوسری اورآخری قسط

بولے،’’ لکھ رہے ہو؟ اس گرمی میں ؟ باولے ہو گئے ہو کیا؟‘‘ ہم نے کہا  ،’’اجی حضرت کمال کرتے ہیں، لکھنے کا موسم سے کیا لینا دینا ‘‘۔ اگر چہ پسینے میں ترانگلیوں  سے بار بار پھسلتا ہوا قلم خود گواہی دے رہا تھا کہ ہم جو کہہ رہے ہیں وہ کچھ زیادہ صیح نہیں ہے، مگر  اب پھنس ...

مزید پڑھئے

موسم گرما، مقابلہ مضمون نگاری اور ہماری داستان غم!! پہلی قسط

 ہاسٹل میں قیام پذیر ایک خود ساختہ ادیب کی مقابلہ مضمون نگاری میں شرکت کی رنگین و سنگین  روداد یقین جانیے ہم نے ہر موسم میں ، اور ہر موضوع پر لکھا ہے۔ قادر الکلامی کا یہ عالم ہے کہ نہ صرف لکھا ہے ، بلکہ سب کچھ لکھا ہے۔ غزل ، نظم ، کہانی ، افسانہ، ڈرامہ الغرض ادب ...

مزید پڑھئے

خزاں رسیدہ پتے کی شاگردی

سرراہ، یونہی چلتے چلتے، ایک اوندھے منہ لیٹے پتے سے ملاقات ہوگئی۔ گٹر کے آہنی، مگر جالی دار، ڈھکن کے اوپر لیٹا یہ زردی مائل  پتااپنا سا لگا۔ میں نے موبائل کا رُخ پتے کی طرف کیا، اور اس کی تصویر اُتاری۔ نہ جانے کیوں گرے ، روندے اور خزان رسیدہ پتے اپنے اور اچھے سے لگتے ہیں۔ کوئی تو ...

مزید پڑھئے