صدائے امروز

آج کل کے دور کی صدا کیا ہے؟ آج کل کا نوجوان کیا سوچتا ہے؟ آج کل عوام کیا کچھ برداشت کرلیتے ہیں؟ ان سب سے پردہ اٹھتا بے لاگ تبصروں کے ساتھ صدائے امروز میں

میرا ووٹ تعلیم کو

جب سےہوش سنبھالا ہے گھر میں بڑوں کو صرف تیر کے نشان پر ٹھپہ لگاتے اور دوسروں کو بھی ایسا کرنے کی تلقین کرتے دیکھا ہے، یہی نہیں قبلہ گاہ اور بڑے بھائی کو بے نظیر کی شہادت پر زارو قطار روتے اور ملازمتی مجبوریوں کی پرواہ نہ کرتے ہوئے بلا تفریق رنگ و نسل ومسلک "تیر کا نشان جیت …

مزید پڑھئے

وہی لوگ وہی روگ

"یہ ایک انتہائی سخت قدم ہے  جوبڑے تردد اور تذبذب کے بعد لیکن اس یقین کے ساتھ لیا گیا ہے کہ ملک کو پارہ پارہ ہونے سے بچایا جائے” ایوب خان "اس ملک کو تباہی سے بچانے کے لیے میں نے اپنا بنیادی فرض انجام دیا ہے” یحیٰ خان "افراتفری اور سنگین بحران کے خطرے کے پیش نظر کارروائی کرنی …

مزید پڑھئے

"یہی ہوتا ہے خاندان میں کیا”

شعر و ادب سے معمولی شعف رکھنے والے کسی بھی انسان کے لیے جون ایلیاء کا نام انجان نہیں۔ شاید، یعنی ، گمان  جیسی منفرد شاعری اور فرنود جیسا شاہکار نثر بہت کم ہی پڑھنے کو ملتا ہے اور جون کی تعارف  کے لیے یہ چار کتابیں کم نہیں۔   ان کے علاوہ اہل علم و دانش  جون کی شاعری اور …

مزید پڑھئے

ووٹر اور موٹر

2013 کے انتخابات میں  چترال ٹو کے  میرے جیسے وہ ووٹرز  انتہائی کنفیوز تھے جو ہر قسم کی سیاسی جماعتوں سے متنفر ہوکر شخصی ووٹ دینے کے حامی تھے ۔  ہر سیاسی پارٹی کے جلسوں میں شرکت کرنے والے ان ووٹروں کے پاس امیدوار کو جانچنے کااگر کوئی طریقہ بچا تھا تو وہ  فن خطابت تھی جس کے ذریعے ان …

مزید پڑھئے

زندہ یا مردہ عوام

سوشل میڈیا پہ چند تصاویر نظروں سے گزری کہ عوام بیلچہ و کدال اٹھائے راستہ صاف کررہے ہیں اور پھر چند عدد بڑی گاڑیوں پر بھاری مشینری رکھ کر کھینج رہے ہیں۔ مذید گہرائی میں گیا تو پتہ چلا کہ علاقہ ریشن کو ملنے والی جنریٹر جو گذشتہ ڈیڑھ مہینے سے راستے کی تنگی کی وجہہ سے گرین لشٹ کے …

مزید پڑھئے

اچھی طرزِ حکومت اور ہماری اسلامی روایت

اُس نے اِس یقین دہانی کے بعد کہ ان کے خلاف کوئی کارروائی کیے بعیر خلیفتہ المسلمین کی خدمت میں پیش کی جائے گی، جنگ سے دستبردار ہوکر خود کو حکام کےحوالے کردیا۔ ملزم بلکہ مجرم اور جرم بھی ایسے ایسے کہ رونگھٹے کھڑے ہوجائیں گے۔ برٰی بن مالک جیسے عظیم المرتبت صحابی کا قاتل، مسلمانوں کا بدترین دشمن اور …

مزید پڑھئے

ہم آزاد ہیں!!

ہم آزاد ہیں!! آباؤ اجداد کے خون، بہو بیٹیوں کی عصمت ، جوانوں کی اسیری، عزیزو اقارب کی جدائی، معصوموں کی بہیمانہ قتل ، اکابریں کی تذلیل اور خواہشات کی قربانی پر حاصل کی گئی ملک کو لوٹنے کے لیے۔۔۔ ہم آزاد ہیں!! موسمی مینڈک بننے ، سبز باغ دکھانے ، آئین و قانون کو پیروں تلے روندنے ،ذاتی مفاد …

مزید پڑھئے

موبائل فون ، انٹرنیٹ اور ہماری ذمہ داریاں

ایشیا ء سے لےکر امریکہ اور انٹارٹیکا سے لے کر اسٹریلیا تک پھیلی ہوئی دنیا ء کو سمیٹ کر گلوبل اسٹریٹ بنانے کا سہرا ذرائع ابلاغ ہی کے سر ہے۔ جہاں ضلع کے ایک کونے سے دوسرے کونے تک خبر پہنچنے میں زمانے لگتے تھے اور ہمارے ہاں تو  ’’میر کھنی خبر‘‘ زبان زد عام تھا ،وہاں ایک بر اعظم …

مزید پڑھئے

 لواری ٹنل ۔اہمیت و اثرات ۔ آخری قسط

لواری ٹنل جیسا کہ پہلی قسط میں عرض کیا تھا   فاصلے گھٹانے کے ساتھ ساتھ  زندگیاں  بھی بچاتا  ہے ۔ اب آپ کولواری ٹاپ کے دونوں اطراف کے  پُرخطر پچاس سے زیادہ موڑکاٹنے اور نہ  پھسلتی ہوئی گاڑیوں کو دھکا دینے کی ضرورت ہے۔اب آپ  سردی سے ٹھہٹرتے ہوئے معصوم بچے پر نظر پڑتے ہی آبدیدہ ہونگے اور نہ اپنا …

مزید پڑھئے

لواری ٹنل ۔اہمیت و اثرات

میرے دوست نے گھڑی کی طرف دیکھتے ہوئے کہا، ’’آرام و سکون تو ہم چترالیوں کی قسمت میں لکھا ہی کہاں ہے۔ہم تو پیدا ہی رسوا ہو نے کے لیے ہوئے ہیں۔ بس زندگی کے بوجھ اٹھائے موت و حیات کی کشمکش میں رہیں گے اور ایک دن اسی طرح کی کیس قطار میں دم توڑ دیں گے۔” اس سے …

مزید پڑھئے