مہمان کالم

مادری زبان،پس منظر و پیش منظر

زبان وہ ذریعہ ہے جس سے ایک انسان اپنے احساسات،خیالات اور اپنے جذبات دوسرے انسان تک منتقل کرتاہے۔زبان انسان کے اندر کی نمائندگی کرتی ہے،یہ مافی الضمیر کے اظہار کاایک وقیع ذریعہ ہے۔زبان کے ذریعے انسان اپنی حاجات اور اپنی ضروریات کا بھی اظہار کرتا ہے۔انسانی معاشروں میں بولی جانی زبانیں انسانی باہمی ربط و تعلق کی ایک اہم بنیاد …

مزید پڑھئے

افغانستان کا طالب بڑا ہوگیا

تشویش تھی کہ شاید اب کی بار بھی وہی کچھ ہوگا۔ کابل، قندھار، مزار شریف،ہرات، قندوز، غزنی، جلال اباد اور پتہ نہیں کہاں کہاں، کیا کچھ ہوگا۔ عورتوں کے لئے تعلیم حاصل کرنا، نوکری یا کاروبار کرنا تو درکنار باہر نکلنا بھی ممکن نہیں ہوگا۔ بدکاری کے الزام میں کسی کو بھی سرعام گولی یا کوڑے مارے جائیں گے اور …

مزید پڑھئے

چترال میں باز پروری کی روایت

چترال میں نہایت قدیم زمانے سے بازپروری کا رواج رہاہے۔ ریاستی دورمیں یہاں کے حکمران اورشاہی خاندان کے افراد کے علاوہ اشرافیہ طبقہ اور دیگر طبقوں سے تعلق رکھنے والے ثروت مند افراد نے باز پالنے اوربازکے ذریعے شکار کے فن کو صدیوں تک زندہ رکھے رکھا۔ ریاستی دورکے اختتام کے بعد اگرچہ اس فن کا پہلے جیسا رواج نہیں …

مزید پڑھئے

بہت خاص

ہر سال کی طرح اس بار بھی مارچ کا مہینہ اور 8 تاریخ کو عالمی یومِ خواتین قریب ہے۔ یقینا اس بار بھی عورت مارچ میں بے ہودہ نعروں و پلے کارڈز کی تشہیر ہوگی۔ اس سال میں آپ کے سامنے ایک موازنہ پیش کروں گی۔ آگے آپ خود سمجھدار ہیں۔۔۔۔”میرا جسم، میری مرضی“نہ جسم میرا اور نہ ہی مرضی …

مزید پڑھئے

فلک ناز کرے

وہ کہنا یہ تھا کہ فلک ناز اور ہم میں بہت ساری چیزیں مشترک ہیں۔ وہ بھی پی ٹی ائی کی کارکن ہیں اور ہم بھی ہیں۔ وہ بھی چترال سے ہیں اور ہم بھی ہیں۔ وہ بھی فرسودہ نظام کا لبادہ لپیٹنے کی تحریک کی سپاہی ہیں اور ہم بھی اس تحریک سے کلی اتفاق کرتے ہیں۔ وہ بھی …

مزید پڑھئے

مادری زبان کا المیہ

میں شاعر نہیں ہوں، میں ادیب بھی نہیں ہوں اور میں لکھاری بھی نہیں ہوں۔ بس میری پیدائش اور تربیت ایک ادبی گھرانے میں ہوئی ہے۔ کھوار ادبی رسالے "جمہور اسلام” ہر مہینے باقاعدگی سے ہمارے گھر بذریعہ ڈاک پہنچ جاتا۔ ابا کے ساتھ ساتھ ہم سب بہن بھائی بھی رسالے کا بڑی بے چینی سے انتظار کرتے۔ ایک ایک …

مزید پڑھئے

انقلاب آفریں اور آہنی قیادت شیر خدا حضرت علی کرم اللہ وجہہ

13 رجب حضرت علی کرم اللہ وجہہ کے یوم پیدائش کے حوالے سے خصوصی تحریر شیر خداحضر ت علی کرم اللہ وجہ اسلام لانے والے اولین لوگوں میں سے ہیں،آپ کی عمر مبارک نو سال کی تھی جب محسن انسانیت ﷺ کے دست مبارک پر مشرف بہ ایمان ہوئے۔مکی زندگی کے نشیب و فراز میں آپ دم بہ دم نبی …

مزید پڑھئے

تقلید نہیں تحقیق

شاعر ادیب قلم کار معاشرے   کو مقلدانہ روِش پر لگا کر بگاڑ بھی سکتے ہیں اور اپنی تحقیقی مقالوں تحریروں ٹھوس علمی بحث مباحثوں  اور اپنے فِکر سے اِسےنکھار بھی سکتے ہیں۔اس سلسلے میں تاریخ کے اوراق یہ گواہی دیتے ہیں کہ جس قوم نے تقلید کا راستہ چُنا یا جِن کو مقلدی کا تاج سر پہ سجا ہوا ملا …

مزید پڑھئے

کرکٹ ہیرو سے وزیر اعظم بننے تک

افراط و تفریط ہمارے قومی مزاج کا حصہ ہے۔ اپنے پسندیدہ لیڈر کے اوصاف کو ہم بڑھا چڑھا کر پیش کرتے ہیں اور نا پسندیدہ شخص میں ہمیں کوئی خوبی نظر نہیں آتی بلکہ اس کے نقائص اس قدر زیادہ لگتے ہیں کہ اسے ہمارے لیے برداشت کرنا مشکل ہو جاتا ہے۔ یہ افراط و تفریط اور یہ عدم توازن …

مزید پڑھئے

چترال کی تاریخ میں شاہ شمس کی اسلامی دعوت کا تذکرہ (قسط 3)

شاہ شمس کے چوتھے رفیق کار کے بارے میں کہتے ہیں کہ وہ ان کا چراغ بردار یعنی ان کے عرفانی مجلس کا اہم رکن تھا۔ عرف عام میں اسے شیخ بتایا جاتا ہے۔ جیسا کہ میرزا افضل واحد بیگ صاحب کی روایت کے مطابق اویر کلاں کے خانقاہ کا ذمہ دار بھی یہی شیخ تھا۔بعض نے اس کا نام …

مزید پڑھئے