مہمان کالم

سیاست کا شوق ہے تو ریٹائرمنٹ کے بعد

سنہ 1890 اکتوبر کا مہینہ تھا۔ امریکہ کی ریاست ٹیکساس کے کاؤنٹی ڈینیسن کی رہائشی خاتون ڈاؤڈ جون نے ایک بچے کو جنم دیا۔ اس بچے کا نام ڈوائٹ ڈی ایسن ہوور Dwight.D.Eisenhower رکھا گیا۔ اس بچے کو بنیادی تعلیم کینساس میں دلائی۔ اس کے بعد اسے امریکہ کے ملٹری اکیڈمی U.S Military Academy (BS) میں داخلہ دلوایا گیا۔ 1915 …

مزید پڑھئے

الیکشن 2018تجزیاتی رپورٹ

عام انتخابات کی تاریخ کا اگر بغور جائزہ لیا جائے تو پورے ملک کے بر عکس ہمارا حلقہ انتخاب ہر لحاظ سے منفرد رہا ہے ۔اس کی کئی ایک وجوہات ہوسکتے ہیں، البتہ حالیہ الیکشن میں لوگوں کے رویوں میں تبدیلی کچھ اس طرح سے واضح ہو کر سامنے آئے جن کی روشنی میں ان کی نفسیات کو سمجھنے میں …

مزید پڑھئے

چترال کی تاریخ میں شاہ شمس کی اسلامی دعوت کا تذکرہ (قسط 2)

شاہ شمس کے ایک رفیق و مرید جن کا نام ملائے روم بتایا جاتا ہے۔ اس کی اولاد قبیلے کے پاس قران مجید کا ایک قلمی نسخہ موجود ہےجس کے عین وسط میں راقم نسخہ جس کا نام ملا محمود بیگ درج ہےنے یہ روایت فارسی زبان میں یوں تحریر کی ہے "بابا ہایب بہ ہمراز شمس مذکور در کھوستان …

مزید پڑھئے

چترال کی تاریخ میں شاہ شمس کی اسلامی دعوت کا تذکرہ (قسط 1)

"خذرہ اور اویر کلاں، دو اہم مراکز دعوت” "ڈاکر مبارک علی پاکستان میں تاریخ کے بہت ہی مایہ ناز اسکالر شمار ہوتے ہیں۔ تاریخی عنوانات پر ان کی تقریباً بیس سے ذائد کتابیں تاریخ پبلیکیشنز لاہور سے شایع ہو چکی ہیں۔ اپنی ایک کتاب میں وہ لکھتا ہے ۔کہ "ہر شہر(علاقے) کی دو خصوصیات ہوتی ہیں ایک تو اس کی …

مزید پڑھئے

بڑوں کے حصار میں

اسے آپ ہماری خوش بختی کہیں یا ہمارے مہربان میجر اسد محمود خان کی مروت کہ موصوف کی دعوت پر حلقہ احباب ذوق پشاور کے چند مشہور ادبی ستارے ادھر قلعہ بالا حصار میں ایک پر رونق شام ادب کے نام کر لئے۔۔۔۔۔۔مجھےبرقی پیغام سے اطلاع دی گئی کہ حال ہی میں امریکہ پلٹ مشہور کالم نگار, شاعر اورترقی پسند …

مزید پڑھئے

مردم شماری۔ ہماری شناخت کے تحفظ کا ذریعہ

ستر برسوں میں پاکستان میں اس سے قبل مردم وخانہ شماری پانچ بار منعقد ہوچکی ہے چھٹی مردم وخانہ شماری کی منصوبہ بندی کی جارہی ہے۔ یہ بات شائد کسی کی سمجھ میں نہیں آئے کہ ہمارے ملک میں مردم شماری سے اتنی بیزاری کیوں دکھائی جارہی ہے۔ پوری دنیا میں عوام کی اصل تعداد تواتر سے معلوم کی جاتی …

مزید پڑھئے