طرزخیال

یہ نوجوان لکھاری اپنے نمایاں طرز خیال کے ساتھ الگ ہی پہچان رکھتا ہے۔ وہ اپنے قلم کے زور سے خیالات کو ایک طرز اور راستہ دینے کے ہمہ جہت کوشش میں رہتے ہیں

"نگاہ آنکھوں سے اوجھل ہے دلوں سے نہیں”۔۔

نگاہ صاحب سے ملاقات مقالے کی ضروریات اور معاون مواد کی فراہمی کے سلسلے میں ہوئی تھی لیکن ان سے ملنے کے بعد مجھے احساس ہوا کہ نگاہ صاحب صرف میری تعلیمی ضروریات پوری نہیں کی بلکہ میری ذہنی، شعری، ادبی، تاریخی اور سب سے بڑھ کر میری اخلاقی  تربیت  بھی پوری  طرح سے کرکے بھیجا۔ بہت پہلے کی بات …

مزید پڑھئے

خوشبو کا مسافر

جب بھی ان سے ملتا یا فون پہ بات ہوتی میں شروع ہی میں یہ کہتا ” اے سر نُما پاچورا” اور وہ فوراً سمجھ جاتے کہ میرا اشارہ اس کے ان خیالی پلاؤ کی طرف ہے جو کہیں پہ بیٹھ کر وہ طریقہ بناتے اور ہم پکاتے لیکن کھانے کی نوبت نہ آتی۔ کھبی کسی سرسبز میدان میں مشاعرے …

مزید پڑھئے

فیصلے اور مطالب

قصہ یوں ہے کہ ایک بہت ہی کامیاب جوڑے سے کسی نے ان کی کامیاب ازدواجی زندگی کا راز پوچھا تو شوہر کہنے لگا کہ یہ سادہ سا فارمولہ ہے، ہم نے اپنے گھر کے فیصلوں کو دو حصوں میں تقسیم کیے ہیں "بڑے فیصلے” اور ” چھوٹے فیصلے” چونکہ میں مرد ہوں اس لیے میرا کام بڑے بڑے فیصلے …

مزید پڑھئے

لمحہ فکریہ

ہم ایک ایسے معاشرے میں زندگی گزارنے پر مجبور ہیں جہاں اندھے کو آنکھوں سے زیادہ کانیں عزیز ہیں اور اشرف ہونے کے لیے صرف زبان کا ہونا کافی ہے، باقی اوصاف اور معیار کی کوئی خاص ضرورت نہیں ہر کردار اپنا حصہ چھوڑ چکا ہے ہر کہانی کے لیے سنسنی کا ہونا ضروری ہے خواہ اس کا حقیقت کے …

مزید پڑھئے

"ہم بھی بہت عجیب ہیں”

گزشتہ روز لواری ٹنل میں مسافروں کے ساتھ ہونے والا ناروا سلوک کو لے کر ہمارے ناقدین، مبصرین، دانشور حضرات، کالم نویس، طلبہ عرض چترال سے تعلق رکھنے اور نہ رکھنے والے سب نےخوب آنسو بہائے۔ حقائق کو مسخ  کرکے کسی کو اس مسٔلے  کی جڑتک رسائی حاصل ہوئی اور نہ ہی آنکھوں دیکھا حال  ناظرین اور قارئیں تک پہنچ …

مزید پڑھئے