دلچسپ وعجیب

دنیا کی سب سے پہلی خوشبو کی فیکٹری کیسے بنی؟

پیرس کو خوشبوؤں کا شہر کہا جاتا ہے ان خوشبوؤں کا مین سورس فرانس میں موجود ایک قصبہ ہے جس کو Grasse گراس کے نام سے جانا جاتاہے جس کو کیپٹل آف فریگننٹ یعنی خوشبوؤں کا دارالحکومت بھی کہتے ہیں۔ اسی گاؤں میں دنیا کی سب سے پہلی خوشبوؤں کی فیکٹری ہے جو 1747ء میں قائم ہوئی، اس فیکٹری کے …

مزید پڑھئے

اسپین میں فیسٹیول کےدوران بیل ہجوم پر چڑھ دوڑا

اسپین میں بیلوں کی دوڑ کے سالانہ میلہ میں ایک بپھرے بیل نے دو تماشائیوں کو شدید زخمی کردیا۔ ہر سال کی طرح اس سال بھی اسپین میں ہونے والے بل رننگ فیسٹیول میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ میلے کے دوران ایک بپھرا بیل ہجوم میں کود گیا اور دو افراد کو شدید زخمی کرکے افراتفری مچادی۔

مزید پڑھئے

گاؤں میں یہ پراسرار مجسمے کس نے رکھے؟ معمہ حل نہ ہو سکا

اس قصبے کا نام ’وارک‘ ہے جہاں مشکل سے 70 افراد پر بستے ہیں، اس قصبے میں ڈزنی کی مشہور اینی میٹڈ فلم، ڈسپیکیبل می کے اہم اور دلچسپ کردار مینیئن سے متاثر ہو کر بنائے گئے ماڈلز جگہ جگہ نصب ہیں۔ یہ ماڈلز کس نے بنائے؟ کس نے یہاں لگائے یہ بات اب بھی ایک معمہ ہے۔ مقامی افراد …

مزید پڑھئے

کرنسی نوٹ کرونا وائرس کے پھیلاو کا سبب، عالمی ادارہ صحت نے خبردار کر دیا۔ دنیا نیوز

لاہور(ویب ڈیسک) اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (عالمی اداراہ صحت) نے عوام کو کرنسی نوٹوں کے ذریعے کرونا وائرس پھیلنے کے خدشے سے خبردار کر دیا، ادارے کی جانب سے کہا گیا ہے کہ کرنسی نوٹ پر کرونا وائرس کئی دن تک نہ صرف فعال رہ سکتا ہے بلکہ چھونے والے کو بیمار کرنے کا سبب بھی …

مزید پڑھئے

سردیوں میں نزلہ زکام کاعلاج واحتیاط

سردیوں کے آتے ہی ٹھنڈی ہواؤں کے ساتھ نزلے زکام(فلو)اور گلے کی خراش سے تقریباً سب لوگ ہی متاثر ہونے لگتے ہیں۔نزلہ زکام متعدی وائرس والی بیماری ہے،جو ہر سال سردیوں کے مہینوں میں حملہ آور ہوتی ہے۔ یہ بیماری تیزی سے پھیلتی ہے اور دوسرے لوگوں میں منتقل ہو جاتی ہے۔ نزلہ زکام کی  بیماری وائرس کے ذریعے پھیلتی …

مزید پڑھئے

کراچی کی عیدٹرین،انڈےوالابرگراوراب؟

سوشل میڈیا ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبروں، تجزیوں اورتجربوں کے ساتھ ہمہ وقت ہنسی کاسامنا بننے والےمزاح کوفروغ دینےمیں مصروف عمل ہے۔ ایسے میں چاند نواب کی عیدٹرین پررپورٹنگ ہو یا ساحل سمندر کنارے کھڑےرپورٹر کا’انڈے والابرگر‘ والاویڈیوہو، سوشل میڈیا پرآئے اوردنیا بھرسے لوگوں کی توجہ اپنی جانب کھینچ لیں۔ ’کراچی میں اپنوں میں عید منانے‘ والا جملہ …

مزید پڑھئے

فیس بک نے فیس بک کی لت سے جان چھڑانے کا فیچر متعارف کروا دیا

جی ہاں۔۔۔ آپ نے درست پڑھا۔ اب فیس بک ہی فیس بک کی لت سے جان چھڑانے میں مدد کرے گی۔ ویسے پاکستانی فیس بک شائقین کو مدنظر رکھا جائے تو اس خبر پر میر تقی میر کا یہ شعر صادق آتا ہے۔۔۔ میر بھی کیا سادے ہیں کہ بیمار ہوئے جس کے سبب اسی عطار کے لڑکے سے دوا …

مزید پڑھئے

ٹوٹی ہوئی یا خراب اسکرین والے اینڈرائیڈ موبائل کو ان لاک کریں

اگر آپ کے اینڈروئیڈ اسمارٹ فون کی اسکرین حادثاتی طور پر خراب ہو جائے یا ٹوٹ جائے تو فوری طور فون سے ڈیٹا حاصل کرنا یا اسے استعمال کرنا انتہائی مشکل ہو جاتا ہے۔ خصوصاً اگر اسکرین لاک بھی لگا ہو تو یہ ناممکن ہی ہوتا ہے کہ آپ اپنے فون کو استعمال کر سکیں۔ لیکن ٹھہریے جناب۔۔۔۔ ٹیکنالوجی کی …

مزید پڑھئے

ٹیکنالوجی کی دنیا میں اکیسویں صدی کی بہترین ایجادات

اکیسویں صدی میں داخل ہوئے آج ہمیں 18 سال سے زیادہ ہو چکے ہیں اور یہ بات کہنا غلط نہيں ہوگا کہ دو دہائی سے بھی کم اس عرصے میں انسان نے جتنی سائنسی ترقی کی ہے، اتنی شاید پچھلی پوری صدی میں نہیں کی ہوگی۔ ٹیکنالوجی نے تو آج دنیا کو بدل کر رکھ دیا ہے۔ خود ہی تصور …

مزید پڑھئے

اب آئی فون میں ہوگا ٹرپل کیمرا؟

افواہیں اڑ رہی ہیں کہ ایپل رواں سال اپنے 6.5 انچ کے آئی فون میں ٹرپل کیمرا اسمارٹ فون متعارف کروائے گا، یعنی وہ ہواوی کے نقش قدم پر چلے گا۔ یہی نہیں بلکہ یہ بھی بتایا جا رہا ہے کہ سام سنگ بھی ایس10 کے ذریعے ٹرپل کیمرا اسمارٹ فون پیش کرے گا۔ واضح رہے کہ یہ پہلا موقع نہیں ہے کہ آئی …

مزید پڑھئے