سر نہاں

مجبوری کی لکیر پڑھئیے!

وائس آف امریکہ کی ایک رپورٹ کے مطابق ‘دی نیو یارک ٹائمز’ میں کارا بکلی نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ بہت سے سفید پوش امریکی زندگی میں پہلی مرتبہ بے روزگاری الاؤنس اور خیراتی رقوم کے لیے درخواست کرنے لگے ہیں۔ وہ لکھتی ہیں کہ امریکی ریاست ٹیکسس کے شہر ڈیلس میں ایک فوڈ بنک کے باہر کاروں …

مزید پڑھئے

ڈی سی لوئر  چترال اور ایم پی اے چترال کا تنازعہ کیسے حل ہوا؟

سول سروس اور سول سرونٹ یہ وہ الفاظ ہیں جو ہر خاص وعام کی زبان پر رہتے ہیں۔  ان تمام کے لغوی معنی خدمت اور خدمت گار کے ہوتے ہیں۔ عوام کی خدمت کے لیے جو ادارے قائم کیے گئے ان کی افادیت کا عوام کو صحیح طور پر علم ہی نہیں کیونکہ عوامی خدمات کی ذمے داری جن سرکاری …

مزید پڑھئے

درد مندوں کی بے مثال ٹیم !

خدمت خلق ایک مقدس جذبہ ہے جس کی تحریک کے لئے کسی رہبر کی ضرورت نہیں پڑتی۔یہ تو دل کا سودا ہے اور رضاکارانہ طور پر کیا جاتا ہے ۔ ایک رضا کار دل سے عہد کرتا ہے کہ وہ دکھی انسانیت کی خدمت کے لئے ہر ممکن کوشش کریگا۔ وہ مخلوق کی خدمت کرتے ہوئے تھکتا نہیں ہے۔ بیزار …

مزید پڑھئے

اِعانت ویلفئیر فاونڈیشن کی پوشیدہ خدمات !

اِعانت ویلفئیر فاونڈیشن کا قیام چترال میں آج سے تقریبا سات ماہ قبل عمل میں آیا تھا، چترال میں غریبوں، ناداروں اور بے کسوں کی ماہانہ مالی اعانت پوشیدہ طور پر کرنا ‘اِعانت فاونڈیشن’ کے بنیادی منشور میں شامل تھا۔ لیکن چونکہ نقابِ رخ سے ہر جانب شعائیں پھوٹ نکلی ہیں آرے او چھپنے والے حسن یوں پنہاں نہیں ہوتا …

مزید پڑھئے

رابطہ کمیٹیوں کی تحلیل

 جمعیت علماء اسلام چترال کے مجلس عاملہ کا اجلاس 16 ستمبر 2018 کو امیر جمعیت علماء اسلام چترال مولانا عبدالرحمن قریشی کی صدارت میں جامعہ اسلامیہ ریحانکوٹ چترال میں منعقد ہوا ۔اجلاس میں دیگر امور کے ساتھ ساتھ چترال سے باہر مختلف شہروں میں رابطہ کمیٹی جے یو آئی چترال کے نام سے بنائی گئی کمیٹیوں کے مثبت اور منفی …

مزید پڑھئے

زیب النساء اور دیوان مخفی!

زیب النساء اورنگزیب عالمگیر کی بیٹی ۱۵ فروری ۱۶۳۸ کو دولت آباد میں پیدا ہوئی ۔ انتہائی ذہین و فطین، عالمہ، فاضلہ قرآن مجید کی حافظہ ہونے کے ساتھ ساتھ فلسفہ اور ادبیات سے دلچسپی رکھنے والی ایک صاف گو اور پاکیزہ طبیعت کی مالک دیندار خاتون تھی۔فارسی اور عربی ادب میں مہارت حاصل تھی، فارسی کی بہترین اور عمدہ …

مزید پڑھئے

وقت کم اور مقابلہ سخت

یہ بات حقیقت ہے کہ وقت کم اور مقابلہ سخت ہے۔ 25 جولائی 2018 کی شام تاجِ اقتدار کس کے سر سجا کر رخصت ہوگی۔اگلے پانچ سالوں تک قوم کی قسمت کا فیصلہ کرنے کا اختیار کسے سونپا جائے گا۔ الیکشن کمپین کے دوران قوم یہ فیصلہ کرنے سے عاجز ہوتی ہے کہ الیکشن کے دن ان کے ووٹ کا …

مزید پڑھئے

کھوار اہل قلم اور تقریبِ ایوارڈ

کسی قوم یا گروہ انسانی کی تہذیب کے اعلیٰ مظاہر، جو اس کے مذہب، نظام، اخلاق،علم و ادب اور فنون میں نظر آتے ہو، یا وہ،ذہنی ترقی جو زندگی کے چلن میں کارفرما ہو، تہذیب و ثقافت کہلاتے ہیں، اور آج کے دور میں تہذیب اور ثقافت کو ملا کر ان دونوں کا نام کلچر رکھ دیا گیا ہے، اس …

مزید پڑھئے

مبارک ہو تم کو یہ شادی تمہاری

آج کی شام بہت مانوس تھی ، فضا میں ہلکی پھلکی خنکی موجود تھی۔ ماحول میں لطافت تھی۔ بنی گالہ کی خوشگوار ہوا نے لوگوں کو سہلانا شروع کر دیا تھا۔ آسمان صاف تھا، فضا پاکیزہ نور میں نہائی ہوئی تھی، بنی گالہ پر عجیب رنگ چڑھا ہوا تھا ، درخت ، فصلیں،گھاس ، پتھر ،انسان، پرندے سبھی زندہ تھے، …

مزید پڑھئے

برسوں مجھے گلشن کی فضا یاد رکھے گی

حضرت قاری عتیق اللہ صاحب کی جدائی مدرسہ رحمانیہ، جامعۃ العلوم الاسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن کی شاخوں میں تیسری بڑی شاخ ہے، جو کورنگی کراچی کے علاقے بلال کالونی میں واقع ہے۔ کسی بھی تعلیمی ادارے کو اپنا نظامِ تعلیم، اپنی سوچ اور فکر، اپنا پیغام اور اپنی بات دوسروں تک پہنچانے کے لیے سب سے پہلے مخلص …

مزید پڑھئے