صدائے کہسار

ہماری ذہنیت – ایک پیغام

فی الوقت: "اہم یہ نہیں کہ آپ سچ اور حقائق پر مبنی بات کررہے ہیں. اہم یہ ہے کہ آپ لوگوں کی پسند کی بات کررہے ہیں یا نہیں…” لوگ کہتے ہیں کہ سچ بولنا چاہیئے. مگر جب بولا جاتا ہے تو بُرا لگتا ہے. اب ایسی سچائی کہاں سے لائیں جو سب کے لیے بیک وقت قابل قبول ہو …

مزید پڑھئے

سماجی پختگی اور ترقی کے بند دروازے (حصہ-2)

بھلائی اور برائی کا تصور اتفاقی حادثہ نہیں بلکہ معاشرتی رویہ ہوتا ہے. اس سے مراد یہ ہے کہ ایسا نہیں ہوتا کہ عام زندگی میں ہم جو چاہیں نفرتیں بکھیرتے رہیں اور انسانوں کو انانیت اور من مرضی سے مختلف تعصبانہ، نسل پرستانہ اور فرقہ وارانہ گروہوں میں بانٹ کر ان سے سلوک کریں جبکہ کسی خاص موقع و …

مزید پڑھئے

سماجی پختگی اور ترقی کے بند دروازے (حصہ-1)

ہمارے ہاں اکثر لوگ شکایت کرتے نہیں تھکتے کہ نہ صرف آۓ روز ہمارے مسائل گھمبیر ہوتے جارہے ہیں بلکہ جن لوگوں کو ذمہ داریاں سونپ کر ہم اسمبلیوں تک پہنچاتے ہیں وہ بھی ہمیں مایوسی کے سوا کچھ نہیں دے سکتے. اس المیہ کی مختصر وضاحت کرنے سے پہلے کھڑے کھڑے چند کھرے کھرے سوالات کے بارے سوچنے میں …

مزید پڑھئے