انوازی

رستم زمان کا اکھاڑہ

باکسنگ کا دور آنے سے پہلے پہلوانوں کے درمیان کُشتی کے مقابلے ہواکرتے تھے۔ برصغیر کے بڑے شہروں میں پہلوانوں کے اکھاڑے تھے۔ گوجرانوالہ کے اکھاڑے بڑے مشہور تھے اس زمانے میں جو پہلوان سب کو بچھاڑ کر جیت جاتا اس کو رستم زمان کا خطاب دیا جاتا ۔ ڈاکٹر محمد یونس بٹ نے لکھا ہے کہ رستم زمان کا …

مزید پڑھئے

ثقافت کے خلاف

آج مرشد غصے میں تھا۔ آتے ہی کہنے لگا تم ہر وقت ثقافت کا نام لیتے ہو ہماری ثقافت کہتے ہو، چترال کی ثقافت کہتے ہو مجھے دکھاؤ تمہارے پاس ناچنے کے سوا کونسی ثقافت ہے؟ میں حسب معمول حیران ہوا کہ آج پھر مرشد کو کس نے میرے خلا ف اکسایا ؟ بہرحال میں نے نرمی اختیار کرتے ہوئے …

مزید پڑھئے

قدرتی آفت اورانسانی عذاب

مرشد آج غم زدہ ہے۔ وہ غموں سے نڈھال ہے ۔ایک ساتھ تین غموں کا قصہ چھیڑرہاہے۔ پہلا غم یہ ہے کہ ازغور گولین میں سیلاب آیا۔ باکھہ نامی گاؤں کو نقصان پہنچا۔ دوسرا غم یہ ہے کہ حکوت ٹس سے مس نہ ہوئی۔تیسرا غم یہ ہے کہ لوگوں نے مصیبت زدہ لوگوں کو پانچ کلوآٹا،۲ کلوگھی اور ۲ کلو …

مزید پڑھئے

نتیجہ

مرشد کے بارے میں معلوم ہوا ہے کہ نیتجہ آنے کے بعددل گرفتہ،غمگین ، اور ذہنی تناؤ سے دوچار کمرے سے باہر نہیں آتا۔موبائل بند ہے۔ دوستوں سے رابطہ نہیں کرتا۔ میں نے کہامرشد نے امتحان نہیں دیا نیتجہ آنے پر اس کو کیا پریشانی ہے؟ پھر میں نے سوچاآج مرشدسے ملنے اس کے گھرجانا چاہیئےغالب نے بھی کہا تھا …

مزید پڑھئے

نظم و نسق کا ماتم

مُرشد کےکمرے میں نایاب اور نادر تصویریں محفوظ ہیں۔ مگر وہ یہ تصویریں کسی کو نہیں دیتا ، بعض تصویریں نمائش میں رکھنے کے قابل ہیں مثلا ایک تصویر میں پوسٹر دیکھائے گئے ہیں۔ تین رنگو ں کا پوسٹر ہے جلی حروف میں لکھا ہے "تعلیم ہماری پہلی ترجیح ہے” ۔ اس کے برابر میں دوسرا پوسٹر ہے جس میں …

مزید پڑھئے

یادوں کی بارات

یادوں کی بارات حضرت جوش ملیح آبادی کی خود نوشت سوانخ عمری ہے۔ آج مرشد ایک عجیب مسئلہ لیکر آیا تھا۔ مسئلے کو سن کر میری یادوں کی بارات آگئی۔ اور آتی گئی۔ مرشد نے کہا میرے سکول میں افواہ پھیلی ہے کہ آئندہ امتحان میں نقل کی اجازت نہیں ہوگی۔ لڑکے حیراں ہیں اگر نقل کی اجازت نہیں ہوگی …

مزید پڑھئے

مشیرِ خاص

مرشد آیاتو بہت خوش تھا۔ اُس نے جیب سے لفافہ نکال کر میرے سامنے رکھا۔ لفافے میں خط تھا۔ خط میں لکھا تھا۔ بڑے صاحب نے آپ کو اپنا مشیر خاص مقرر کیا ہے۔ خط پڑھ کر میں نے پوچھا تمہارا تجربہ کیا ہے؟ اور اس خاص مشیر کے فرائض کیا ہیں؟اس کی ذمہ داریاں کیا ہیں؟ مرشد بولا میں …

مزید پڑھئے

چترال بازار میں پارکنگ کے مسائل کا حل

چترال بازار میں سرکاری عمارات اور نجی تعمیرات کی غلط منصوبہ بندی کی وجہ سے کار پارکنگ بہت بڑا مسئلہ بن گیاہے ۔ ڈیڑھ دو سال بائی پاس روڈ پر پارکنگ کی جگہ ملتی تھی، گزشتہ 6مہینوں سے پریڈ گراؤنڈ کے زیر تعمیر حصے کو پارکنگ کے لیے استعمال کیا جارہا ہے۔ پیریڈ گراؤنڈ کی تعمیر مکمل ہوئی تو یہ …

مزید پڑھئے

یادگار سفر

مرشد جب آتا ہے نئی ،پرانی ، گھسی ، پٹی کوئی بھی خبر اپنے ساتھ لاتا ہے۔ آج آیا تو اُس نے کہا ہسپتال سے آرہا ہوں میں نے کہا خیر باشد! مرشد بولا میرے پسندیدہ ادیب اور شاعر ، پندیر، برادر، کرکٹ، موچھائی ، استانی، نیسونی،منقل اور دیگر مقبول ترین نظموں کے شاعر ، نقطہ نگاہ کے مصنف مولا …

مزید پڑھئے

خشک سالی کا خطرہ

مرشد نے آج ہمیں اپنا کتب خانہ دکھایا۔کتب خانے کے ایک کونے میں کمپیوٹر کا گوشہ بنایا گیا ہے۔اس میں سی ڈیز رکھے ہیں۔ڈی وی ڈیز کا ذخیرہ ہے۔یہاں وائی فائی اور یوٹیوٹ کی سہولت بھی ہے۔ڈی ایس ایل ٹھیک ٹھاک کام کرتا ہے۔ہم نے زیادہ وقت اس گوشے میں گزارا۔یہ گوشہ عجائبات کا گوشہ ہے۔مرشد نے کہا ان عجائبات …

مزید پڑھئے