عالمی یوم دماغ اور ذہنی صحت کے مسائل

آج کے دن کو دماغی امراض کے حوالے سے نمائندہ تنظیم، ورلڈ فیڈریشن آف نیورولوجی (ڈبلیو ایف این) اور عالمی فیڈریشن برائے نیورو ری ہیبلیٹیشن (ڈبلیو ایف این آر) کی جانب سے 2014 سے ہر سال 22 جولائی کو عالمی یوم دماغ کے نام سے منایا جاتا ہے۔

اس دن کو منانے کا مقصد دنیا بھر کے لوگوں میں دماغی امراض سے متعلق شعور اجاگر کرنا ہے، اور ذہنی صحت کے حوالے سے اقدامات کرنا ہے۔ کیوں کہ دماغی بیماریوں کا انسان کی مجموعی صحت پر گہرا اثر پڑتا ہے۔

Print Friendly, PDF & Email