بینظیر بھٹو کی مومی مجسمے کی مادام تساؤ میں رونمائی

 وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری آج دبئی کے مادام تساؤ میوزیم میں اپنی والدہ اور پاکستان کی پہلی خاتون وزیراعظم بینظیر بھٹو کے مومی مجسمے کی رونمائی کی تقریب میں شرکت کریں گے۔

بینظیر بھٹو کامومی مجسمہ مادام تساؤ میوزیم میں کسی پاکستانی شخصیت کے رکھے جانے والا پہلا مجسمہ ہوگا جس کی تقریب رونمائی آج بروز 30 جولائی ہوگی۔

Print Friendly, PDF & Email