وادی شغور،چترال میں آغاخان یوتھ اینڈ سپورٹس بورڈ برائے چترال کی طرف سے دو روزہ گرلز گائیڈ کیمپورال کا انعقاد

آغاخان یوتھ اینڈ سپورٹس بورڈ برائے چترال نے وادی شغور چترال میں دو روزہ گرلز گائیڈ کیمپورال کا انعقاد کیا۔ یہ پروگرام پروگرام آغا خان یوتھ اینڈ  سپورٹس بورڈ برائے چترال نے لوکل کونسل شغور میں منعقد کی۔ جو کہ اتوار کے دن اختتام پذیر ہوا۔

اس دو روزہ کیمپ میں پچاس سے زائد جونیر گائیڈز ، سنیر گائیڈز اورگرلز گائیڈز نے شرکت کی ۔ اس دو روزہ کیمپورال میں بچوں کو مختلف ہنر سیکھاے گئے نیز گائیڈنگ کے اصول بھی سیکھاے گئے تاکہ وہ ایک اچھے اور مفید شہری بن سکے۔بچون نے اس کیمپ کو بہت سراہا ۔ اور اس طرح کے پروگرام آئندہ بھی کرانے کا مطالبہ کیا ۔

 

Print Friendly, PDF & Email