پاکستان کے شمالی علاقے کے لوگ سیاحوں سے نالاں کیوں ہیں؟

پاکستان کے شمالی علاقے سیاحت کے حوالے سے مشہور ہیں اور بہت سے لوگ دلفریب مناظر، اچھے موسم اور لذیذ پھلوں سے لطف اندوز ہونے کے لیے وہاں کا رُخ کرتے ہیں۔

لیکن دیکھنے میں آیا ہے کہ بعض سیاح پھلوں کے درختوں کو نقصان پہنچا رہے ہیں اور مقامی افراد کے لیے پریشانی کا باعث بن رہے ہیں۔ یہ وہ پھلدار درخت ہیں جن کا خیال مقامی افراد ’اپنے بچوں کی طرح رکھتے ہیں۔‘

 

Print Friendly, PDF & Email