روزانہ ارکائیوز

جامعہ چترال کے وفد کی گورنر سے ملاقات۔ چانسلر نے تعاون کی یقین دہانی کرائی

چترال (زیل نمائندہ) یونیورسٹی آف چترال کی ٹیم وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ظاہر شاہ کی قیادت میں جمعرات کے روز گورنر سے ان کے دفتر میں ملاقات کی اور یونیورسٹی میں جاری پی ایس ڈی پی پراجیکٹ کے بارے میں تفصیلی بریفننگ دی۔ بریفننگ میں مذکورہ پراجیکٹ پر اب تک کی پیش رفت اور درپیش چیلنجوں کے بارے میں بتایا …

مزید پڑھئے

چترال کو مستقل طور آفات زدہ قرار دیکر گندم کی سبسڈی بحال کیا جایے۔ سردار حسین

چترال (زیل نمائندہ) پی کے 2 سے منتخب سابق ایم پی اے سردار حسین نے ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ چترال جو کہ خیبر پختون خواہ کا سب سے بڑا ضلع ہے اسکی کل رقبہ چودہ ہزار مربع کلومیٹر سے زیادہ ہے۔ اس ساری زمین کا صرف تین فیصد حصہ قابل کاشت ہے اس میں سے تقریباًً ایک …

مزید پڑھئے

چترال شندور روڈ مخلتف مقامات میں سیلابی ریلوں کی وجہ سے ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند

چترال (زیل نمائندہ) رات گئے بارشوں اور گلاف کی وجہ سے چترال شندور روڈ ان مقامات پر ہر قسم کے ٹریف کے لیے بند ہوگیا ہے۔ کار بیتوڑی چترال ٹاؤن سے 5 کلومیٹر کے فاصلے پر سیلابوں اور دریائے چترال میں طغیانی کی وجہ سے چترال شندور روڈ کو نقصان پہنچ چکا ہے۔ اور روڈ مکمل طور پر منہدم ہو …

مزید پڑھئے

اپر چترال پاور یارخون میں دریابپھرگیا ایک سکول سمیت اٹھارہ گھر ڈوب گئے

چترال (بیورو رپورٹر)اپر چترال پاور یارخون میں دریائے یارخون بپھرگیا ۔ ایک سکول سمیت اٹھارہ گھر ڈوب گئے ۔تفصیلات کے مطابق چترال میں حالیہ دنوں میں شدید گرمی کے باعث گلئشیرز کے پگھلنے سے دریاوں میں طغیانی آگئی ہے ۔ اور چترال کےکئی علاقے دریا میں ڈوب گئے ہیں ۔ پاور یارخون میں اٹھارہ گھرانوں میں پانی داخل ہوگیا ہے …

مزید پڑھئے

منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاون، چرس برآمد، ملزم گرفتار

گرم چشمہ(زیل نمائندہ)منشیات فروشوں کے خلاف جاری کریک ڈاون کے دوران لوئر چترال پولیس کی ایک اور اہم کامیابی انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبرپختونخواہ اختر حیات خان اور ریجنل پولیس آفیسر ملاکنڈ ناصر محمود ستی کے خصوصی احکامات کی روشنی میں ڈی۔پی۔او لوئر چترال صلاح الدین کنڈی کی براہ راست نگرانی میں منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری۔ ایس۔ڈی۔پی۔او سرکل …

مزید پڑھئے