روزانہ ارکائیوز

اسپین میں فیسٹیول کےدوران بیل ہجوم پر چڑھ دوڑا

اسپین میں بیلوں کی دوڑ کے سالانہ میلہ میں ایک بپھرے بیل نے دو تماشائیوں کو شدید زخمی کردیا۔ ہر سال کی طرح اس سال بھی اسپین میں ہونے والے بل رننگ فیسٹیول میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ میلے کے دوران ایک بپھرا بیل ہجوم میں کود گیا اور دو افراد کو شدید زخمی کرکے افراتفری مچادی۔

مزید پڑھئے

پولیس ملازمین کے فلاح بہبود کے لئے ویلفر فنڈ کا اطلاق، ریجنل پولیس آفیسر کی خصوصی احکامات

چترال (زیل رپورٹ) خیبرپختونخوا کے انسپکٹر جنرل اف پولیس، خان اختر حیات خان کے ویژن کے مطابق، پولیس جوانوں کے فلاح و بہبود کے سلسلے میں خصوصی اقدامات کئے جارہے ہیں۔ ریجنل پولیس آفیسر، ملاکنڈ ناصر محمود ستی کے خصوصی احکامات پر ڈی.پی.او لوئر چترال، صلاح الدین کنڈی نے اپنے آفس میں پولیس ملازمین کے ویلفر فنڈ کے متعلق اہم …

مزید پڑھئے

یوٹیوب سے پیسے کمانے کے خواہشمند افراد کیلئے اب تک کی سب سے بڑی خوشخبری آگئی

اسلام آباد (نیٹ نیوز) غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک تقریب میں کمپنی کی جانب سے ’وِڈکون‘ میں اعلان کیا گیا کہ پلیٹ فارم گوگل کے ایریا 120 اِنکیوبیٹر کی مصنوعی ذہانت کی ڈبنگ سروس ’الاؤڈ‘ کو ساتھ ملانے جا رہا ہے۔ الاؤڈ کی ویب سائٹ کے مطابق یہ آلہ ویڈیو کو پہلے ٹرانسکرائب کرتا ہے اور صارف کو …

مزید پڑھئے

چترال ایون کالاش ویلیز روڈ کی تعمیر جاری، عوامی حلقوں کا مطالبہ تیز ترقی کا

ایون (زیل نمائندہ) چترال کے ایون کالاش ویلیز روڈ کی تعمیر کا کام تیزی سے جاری ہے۔ اس سڑک پر این ایچ اے روڈ سے گزرنے والے ایون سنٹر تک باقاعدہ کام ہورہا ہے۔ یہ سڑک کافی عرصے سے تاخیر کے شکار تھی، لیکن اب عملی طور پر کام شروع ہونے سے لوگوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ …

مزید پڑھئے

پاکستان تحریک انصاف کارکنان کی چترال میں گرفتاری، صدر شہزادہ سکندر الملک کی خبرداری

بونی (زیل نمائندہ) چترال کے انتظامیہ نے آمن و امان کی حفاظت کے لئے پاکستان تحریک انصاف کے چھ نوجوان کارکنان کو گرفتار کرکے جیل منتقل کردیا ہے۔ ان کارکنان کو تھری ایم پی او کے تحت گرفتا رکھا گیا ہے۔ مئیر بونی، محمد ھارون نشکوہ، بابر علی بونی، شعیب مئیرواشچ، سلیم رائیس، اور احسان الحق موڑکہو شامل ہیں۔ پاکستان …

مزید پڑھئے

آئندہ کیلئے ملک بھر میں میٹرک اور انٹر کا امتحانی شیڈول تبدیل ہو گیا ہے

ملک بھر کے تعلیمی بورڈ کے چیئرمینز کے اجلاس میں میٹرک اور انٹر کے امتحانی شیڈول کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ آئی بی سی سی کے اجلاس کی صدرات چیئرمین میٹرک بورڈ اشرف علی شاہ نے کی، تعلیمی بورڈز کے چیئرمینز پر مشتمل کمیٹی انٹر بورڈ کوآرڈینیشن کمیشن کے اجلاس نے شیڈول تبدیلی کی منظوری دے …

مزید پڑھئے