کریم آباد چترال میں آغا خان یوتھ اینڈ سپورٹس بورڈ کا پروگرام

آغا خان یوتھ اینڈ سپورٹس بورڈ کی جانب سے لوکل کونسل کریم آباد میں نوجوانوں کے لیے دو روزہ کمپ کا انعقاد کیا گیا ۔ جس میں کافی تعداد میں نوجوانوں نے حصہ لیا ۔

اس دو روزہ کیمپ میں نوجوانوں کو سوشیل میڈیا کا مثبت استعمال ، انٹرپینیورشپ ، مذہبی ہم آہنگی اور تکثیریت ، آرٹیفیشل انٹیلیجنس ، پریزنٹیشن سکیلز اور کمیونیکیشن سکیلز کے بارے میں آگاہی دی گئی ۔ کیمپ میں موجود تمام نوجوانوں نے اس کیمپ کو سراہا اور نئے سکیلز سیکھنے اور موقع دینے پر شکریہ ادا کیا۔

Print Friendly, PDF & Email