دنیا چاہتی تھی کہ پاکستان کا ڈیفالٹ ہو، اسحاق ڈار

سینیٹ میں دیے گئے بیان میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ ملک میں زرمبادلہ کے ذخائر 13 سے 14 ارب ڈالر تک پہنچ گئے ہیں، کوشش ہے ان میں 15 سے 16  ارب تک کا اضافہ کیا جائے۔

وزیر خزانہ نے کہا کہ ہم بہتر معیشت کے حوالے سے دنیا کی 24 ویں معیشت تھے مگر غلط فیصلوں کے باعث 47 ویں معیشت بن گئے ہم واپس 24 ویں بہتر معیشت کی طرف کا سفر شروع کرچکے

Print Friendly, PDF & Email