گلگت بلتستان کے عادل علی خان فٹ بال انڈر 19 میں شامل ہونے کے بعد توجہ کا مرکز بن گئے

گلگت بلتستان ہنزہ سے تعلق رکھنے والا عادل علی خان پاکستان فٹبال انڈر 16 میں شامل ہونے کے بعد توجہ کا مرکز بن گئے۔

عادل علی خان کی محنت اور پرفارمینس کو بورڈ آفیشلز نےسراہا اور عادل علی خان واحد پلئیر ہیں جنہوں نے پاکستان فٹبال انڈر 16 میں اپنی جگہ بنانے میں کامیاب ہوئے ہیں پاکستان فٹ بال فیڈریشن نارملایزیشن کمیٹی کے رکن شاہد نیاز کھوکھر نے پوری ٹیم اور خصوصاً عادل علی خان کی صلاحیتوں کی تعریف کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔

 

Print Friendly, PDF & Email