ماہانہ ارکائیوز

مڈل کلاس اور طاقت کی کشمکش

انسانی تاریخ کے مطالعے سے پتہ چلتا ہے کہ طاقت کا کھیل بے رحم ہوتا ہے۔ طاقتور طبقے آپس کی رسہ کشی میں جذبات کا نہیں بلکہ عقل کا استعمال کرتے ہیں ۔ ان کے نزدیک خیر و شر کا پیمانہ صرف طاقت کا حصول اور اپنا حصہ محفوظ بنانا ہوتا ہے۔ ان کی آپس میں رشتے داریاں ہوتی ہیں۔ …

مزید پڑھئے

چترال: پریمیئر لیگ سیزن ون میں گولدور ایف سی کی تاریخی فتح

چترال، (24 اکتوبر، 2023) – مہارت اور عزم کے ایک سنسنی خیز مظاہرے میں فٹبال کلب گولڈور نے چترال پریمیئر لیگ کے سیزن ون میں "ڈی ایف اے پشاور” کی مضبوط ٹیم کو شکست دے کر فتح حاصل کی۔  ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن چترال اور ڈسٹرکٹ سپورٹس آفس چترال کے زیراہتمام منعقدہ دلچسپ فائنل میچ نے بہترین صلاحیتوں اور …

مزید پڑھئے

اعتماد کا بحران

ایک ریاست کی وجود و بقا اور ترقی کا ضامن اس کے عوام کا ریاست پر اعتماد ہوتا ہے۔ پاکستان کے معرضِ وجود میں آنے کے پیچھے جو نظریہ کار فرما تھا یا جیسے ہمیں بتایا جاتا اس کو عملی جامہ پہنانے میں ناکامی نے عوامی اعتماد کے بحران کی پہلی بیج بوئی۔ یہ بحران مسلسل ایک مستقل بحران بنا …

مزید پڑھئے

ورلڈ کپ کے ہائی وولٹیج ٹاکرے میں آج پاک بھارت ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی

کرکٹ ورلڈ کپ کا سب سے ہائی وولٹیج ٹاکرا، آج پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں احمد آباد میں ڈیڑھ بجے ٹکرائیں گی۔ پاک بھارت میچ سے متعلق قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کا کہنا ہے کہ ہم نے بھارت کو ہرایا ہوا ہے اب بھی ہرا سکتے ہیں، بھارت کے خلاف کارکردگی میں کافی فرق نظرآئے گا، اعتماد کے ساتھ …

مزید پڑھئے

مسائل اور آسانیاں

زندگی میں مسائل اور مشکلات سے دوچار ہونا روز روز کے معمولات میں سے ہے. کیونکہ ہم ایک ایسی دنیا کے باسی ہیں جہاں روشن دن کے ساتھ ساتھ تاریک رات بھی ہے. رات دن کا بدل بدل کر آنا اور تواتر سے آنا قدرت کی نشانیوں میں سے ہے. اس کا اشارہ اللہ کی کتاب قرآن میں بھی موجود …

مزید پڑھئے

سابق وزیراعظم نواز شریف کا طیارہ 21 اکتوبر کو دوپہر 12 بجے لاہور میں لینڈ کرےگا

مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف 21 اکتوبر کو دوپہر 12 بجے لاہور ائیر پہنچیں گے۔ سابق وزیراعظم کو پاکستان لانے والا ’امید پاکستان‘ طیارہ صبح ساڑھے 8 بجے متحدہ عرب امارات سے روانہ ہوگا جو دوپہر 12 بجے لاہور ائیرپورٹ پر لینڈ کرے گا۔ نواز شریف کو وطن لانے والے اس خصوصی طیارے میں 152 افراد …

مزید پڑھئے

ہنزہ کی ایک مہربان استاد کی یاد میں

جب میں چھے سال کا تھا تو قرآں پاک کی تعلیم کے لئے ہنزہ کریم آباد کے ایک نائٹ سکول میں استاد شیر اللہ بیگ کی کلاس میں مجھے داخلہ کیا گیا۔ اللہ تعالیٰ نانی اماں کی روح کو جنت نصیب کرے اس دن کے لیے انہوں نے خصوصی اہتمام کیا تھا۔نیت کرکے تین ہفتوں تک مسلسل دل لگا کہ …

مزید پڑھئے

ملک میں معاشی ترقی کیلئے سیاسی استحکام لانا ہوگا ۔ سابق وزیر اعظم شہباز شریف

مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہےکہ معاشی ترقی کے لیے سیاسی استحکام لانا ہوگا، معاشی اور سیاسی استحکام ایک دوسرے سے جڑا ہے۔ لاہور میں تاجروں سے خطاب میں شہباز شریف کا کہنا تھا کہ تاجر کی دکان چلے گی تو پاکستان چلےگا، معیشت مستحکم ہوگی تو ترقی اور خوشحالی آئےگی، وقت کی ضرورت ہے کہ …

مزید پڑھئے