ماہانہ ارکائیوز

گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے یونیورسٹی آف چترال کے مرکزی کیمپس کا سنگ بنیاد رکھا.

گورنر خیبرپختونخوا جناب حاجی غلام علی نے یونیورسٹی آف چترال کے مرکزی کیمپس کا سنگ بنیاد رکھا۔ اس موقع چیئرمین ایچ ای سی محترم ڈاکٹر مختار احمد اور ایس ڈی جی مانیٹرنگ اینڈ ایویلیوایشن ایچ ای سی جناب سید نوید حسین شاہ بھی گورنر خیبرپختونخوا کے ہمراہ موجود تھے۔ یونیورسٹی آف چترال کے پروجیکٹ ڈائریکٹر انجینئر ضیاء اللہ نے نئے …

مزید پڑھئے

مستقل صرف تبدیلی ہے

ادب میں کسی فن کی قیمت کا اندازہ اس کی عالمگیریت کی بنا پر زیادہ آسانی سے لگایا جا سکتا ہے کہ کسی بھی فن پارے کی وقعت اور وسعت کا معیار جاننے کیلئے اس کے مختلف پہلوؤں کو دیکھا جاتا ہے جیسا کہ اس کے پیغام میں کتنی حقیقت، کشش اور کتنا اثر ہے نہ صرف یہ بلکہ ساتھ …

مزید پڑھئے

کاروباری ذہنیت کے فروغ کی جانب مثبت قدم؛ چترال میں ابھرتے سی-ای-اوز کا پروگرام اختتام پذیر

چترال تریچمیر ہوٹل میں منعقدہ ابھرتے سی-ای-اوز پروگرام میں منتظمین اور حاضرین نے نہ صرف پروگرام کو سراہا بلکہ کاروباری ذہنیت کے فروغ کے حوالے سے ایسے اقدامات کی حوصلہ افزائی کی۔ یہ پروگرام قشقار بزنس مینیجمینٹ جس کے روح رواں محمد نایاب خان ہے اور ساتھ ہی آغاخان رورل سپورٹ پروگرام اور فریش سٹارٹ کے تعاون سے منعقد کیا …

مزید پڑھئے

شناخت کا رَنج و ملال

عصرِ حاضر میں کوئی بھی انسان مکمل نہیں مگر ابتر شناخت کے بلند وبالا دعوے بَبانگ دہل ہو رہے ہیں۔ بناؤ سنگھار کا مطلب یہ ہے کہ اندر سُقم بہرحال موجود ہے۔ فطری انسان سفید، کالا، پیلا، لمبا، بونا، بھدا، حسین ، جمیل ، نر، مادہ، کھسرا، صحت مند اور بیمار ہوسکتا ہے مگر مذہب پرست، ثقافت پرست اور تہذیب …

مزید پڑھئے

کہانیاں کیوں اہم ہے ؟

کہانی خیالی، روایتی یا حقیقت پر مبنی واقعات کو الفاظ کا لباس کا پہنانے کا نام ہے جو کسی کردار، وقت، جگہ یا کسی بھی موضوع وغیرہ کے گرد گھومتی ہے۔ کہانیوں میں دلچسپی انسان کے اندر فطری طور پر موجود ہوتی ہے جو بچپن سے ہی واضح ہونا شروع ہو جاتا ہے۔ انسان کی دلچسپی محض کہانیاں سننا ہی …

مزید پڑھئے