سکردو میں انٹرنیٹ اور فور جی سروس سست روی کا شکار

سکردو (ذیل نمائندہ) ایس کام انٹرنیٹ سروس مکمل مفلوج، صارفین پریشان، گلگت بلتستان میں دیگر سیلولر نیٹ ورک کو بھی انٹرنیٹ فور جی چلانے کی اجازت دی جائے۔ ایس سی او کی من مانی سے خطے کے عوام جدید دنیا اور ٹیکنالوجی سے منقطع ہیں

وفاقی محکمہ مواصلات سے بھاری بجٹ لینے کے باوجود ایس سی او کی اجارہ داری سمجھ سے بالاتر ہیں، ایس سی او حکام طفل تسلیوں کے ذریعے وقت ضائع کر رہے ہیں۔ ایس سی او گلگت بلتستان خاص کر سکردو جیسے بین الاقوامی شہرت یافتہ سیاحتی شہر میں بہتر انٹرنیٹ سروس فراہم کرنے میں مکمل ناکام ہیں، شہریوں کی ایس سی او کی ناقص سروس پر ردعمل

Print Friendly, PDF & Email