ٹیکنالوجی

سکردو میں انٹرنیٹ اور فور جی سروس سست روی کا شکار

سکردو (ذیل نمائندہ) ایس کام انٹرنیٹ سروس مکمل مفلوج، صارفین پریشان، گلگت بلتستان میں دیگر سیلولر نیٹ ورک کو بھی انٹرنیٹ فور جی چلانے کی اجازت دی جائے۔ ایس سی او کی من مانی سے خطے کے عوام جدید دنیا اور ٹیکنالوجی سے منقطع ہیں وفاقی محکمہ مواصلات سے بھاری بجٹ لینے کے باوجود ایس سی او کی اجارہ داری …

مزید پڑھئے

میڈیا پر ای ایم ایس کے حوالے سے چلنے والی خبریں بے بنیاد ہیں، الیکشن کمیشن کی تردید

اسلام آباد(سی ایم لنکس)الیکشن کمیشن نے میڈیا پر ای ایم ایس کے حوالے سے چلنے والی خبروں کو بے بنیادقرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سافٹ وئیر بالکل ٹھیک کام کر رہا ہے۔پیر کو یہاں بیان میں ترجمان الیکشن کمیشن نے کہا کہ ای ایم ایس ٹریننگ ملتوی کرنے کی واحد وجہ یہ ہے کہ ڈیٹا انٹری آپریٹرز جنہوں نے …

مزید پڑھئے

پی ٹی اے کو غیر قانونی قرضہ ایپلی کیشنز بلاک کرنے کی ہدایت

اسلام آباد (زیل میڈیا) وفاقی وزیر آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن نے غیر قانونی قرضہ ایپلی کیشن کیخلاف سخت کارروائی کا آغاز کردیا۔ امین الحق نے چیئرمین پی ٹی اے میجرجنرل حفیظ الرحمان کو ایسی ایپلی کیشنز کے خلاف فوری کارروائی کی ہدایت کردی، جس پر فوری عملدرآمد کے تحت اب تک 43 ایپلی کیشنز کو بلاک کردیا گیا ہے۔امین …

مزید پڑھئے

لمز انرجی انسٹی ٹیوٹ کی جانب سے توانائی کے شعبے میں جدت لانے سے متعلق خصوصی سیمینار کا انعقاد

اس سیمینار کا انعقاد لمز انرجی انسٹی ٹیوٹ کی جانب سے کیاگیا تھا جس میں ماہرین نے توانائی کے شعبے میں حائل چیلنجز پر قابو پانے کے لئے جدت کے مواقع اور پائیدار حل کی حکمت عملیوں پر تبادلہ خیال کیا۔ پینل کے شرکاء نے سرمایہ کاری کے لئے سازگار ماحول اور طویل المیعاد مستقل پالیسیوں کے ذریعے توانائی کے …

مزید پڑھئے

یوٹیوب سے پیسے کمانے کے خواہشمند افراد کیلئے اب تک کی سب سے بڑی خوشخبری آگئی

اسلام آباد (نیٹ نیوز) غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک تقریب میں کمپنی کی جانب سے ’وِڈکون‘ میں اعلان کیا گیا کہ پلیٹ فارم گوگل کے ایریا 120 اِنکیوبیٹر کی مصنوعی ذہانت کی ڈبنگ سروس ’الاؤڈ‘ کو ساتھ ملانے جا رہا ہے۔ الاؤڈ کی ویب سائٹ کے مطابق یہ آلہ ویڈیو کو پہلے ٹرانسکرائب کرتا ہے اور صارف کو …

مزید پڑھئے

گوگل کروم میں پوشیدہ دلچسپ گیم، بیشتر افراد کو اس کا علم ہی نہیں

گوگل کروم میں ایک بہت دلچسپ گیم چھپی ہوئی ہے جو کسی کو بھی اپنا عادی بناسکتی ہے۔ یہ ہے کہ ایک کبھی نہ ختم ہونے والی دوڑ کی گیم جو اس وقت براﺅزر پر نمودار ہوتی ہے جب آپ کا انٹرنیٹ کنکشن کسی وجہ سے بند ہوجائے۔ اس گیم میں اسپیس  بار کلک کرکے چھوٹے سے ڈائنا سور میں …

مزید پڑھئے

واٹس ایپ کی نئی شرائط نہ ماننے والوں کی میسیجنگ بند ہونگے

واٹس ایپ کے وہ صارفین جو 15 مئی کی ڈیڈلائن تک اس کے نئے قواعد و ضوابط کو قبول نہیں کریں گے ان کے لیے میسیجنگ کی سہولت معطل کر دی جائے گی۔ تاہم ان شرائط کو قبول کرنے کے بعد وہ میسیجنگ کی سہولت کا دوبارہ استعمال کر سکیں گے۔ ان کا اکاؤنٹ ’اِن ایکٹو‘ یا ’غیر فعال‘ اکاؤنٹس …

مزید پڑھئے

پرائیویسی پالیسی: کیا صارفین کا ڈیٹا غیر محفوظ ہوجائے گا؟ واٹس ایپ سربراہ کی اہم وضاحت

سان فرانسسکو: پیغام رسانی کے لیے استعمال ہونے والی سب سے بڑی موبائل ایپلیکیشن واٹس ایپ پرائیویسی پالیسی کی تبدیلی کی وجہ سے ان دنوں تنقید کے نشانے پر ہے۔ واٹس ایپ کی جانب سے گزشتہ دنوں تمام صارفین کو پرائیوسی پالیسی کے حوالے سے ایک پیغام ارسال کیا گیا جس سے صارفین کو اتفاق کرنا تھا۔ کمپنی کی جانب …

مزید پڑھئے

سماجی سرگرمیوں کی خاطر بل گیٹس مائیکروسافٹ کے بورڈ سے مستعفی۔ بی بی سی

مائیکرو سافٹ کمپنی کے شریک بانی بل گیٹس خیراتی کاموں کو زیادہ وقت دینے کی خاطر کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز سے مستعفی ہو گئے ہیں۔ انھوں نے کہا ہے کہ وہ عالمی سطح پر صحت اور ترقی، تعلیم اور ماحولیات کی تبدیلی سے نمٹنے پر مزید توجہ مرکوز کرنا چاہتے ہیں۔ دنیا کے امیر ترین افراد میں شمار ہونے …

مزید پڑھئے

فیس بک کا نیا منصوبہ، وائس ریکارڈنگ کے ذریعے پیسے کمائیں

فیس بک اب اپنے صارفین سے ان کی آواز کی ریکارڈنگز مانگے گا اور اس کے بدلے انہیں پیسے دیے جائیں گے۔ گزشتہ سال فیس بک نے کہا تھا کہ وہ اب میسنجر ایپ کے ذریعے لوگوں کی آوازیں یعنی وائس نوٹس نہیں سنے گا جس کا مقصد ‘اپنی وائٹس ریکگنیشن (آواز کی شناخت)” کی  ٹیکنالوجی کو بہتر بنانا تھا۔ …

مزید پڑھئے