فرید احمد رضا

لالو ژاؤ

لالو ژاؤ، صوبیدارو  برار، ڈاکٹرو نویس ، ہیہ ݯارویلو،ہیس  اخونذادہ ،ٹھیکادارو گومیت،موڑدیہو امام توردیہو شاجی۔ ہیہ اسپہ تان موژی تعارف ۔مگم انسانو سفوسار قیمتی اشناری ہتو تان شناخت، ہتو  نان تتان ہتوتین لکھیرو نام، ہتو بارا کوستین دی پتہ نوبوئے،نہ تعارفو کورا وا  نامو نامینی،نہ ملگیری تو نامو گنینی۔ نانو مہرو نام دی داہکارہ گوئے مگم کتابی نام ہݰ کیہ …

مزید پڑھئے

بااختیارخواتین ،خوشحال معاشرہ کے عنوان سے ویمن کنونشن

آغاخان رورل سپورٹ پروگرام چترال کے بیسٹ فارویئرپراجیکٹ کے زیراہتمام کینیڈین حکومت کی مالی معاونت سے لوئرچترال کے مقامی ہوٹل میں بااختیارخواتین ،خوشحال معاشرہ،مینٹل ہیلتھ، کلائمیٹ چینج، ملازمت کے مواقع اوردوسرے مسائل پر ویمن کنونشن اورایگزبیشن کاانعقاد کیاگیا۔جس میں سرکاری، غیرسرکاری، سول سوسائٹی، منتخب نمائندے، ایل ایس اوزکے ذمہ داروں سمیت درجنوں خواتین وحضرات نے شرکت کی۔ تقریب کے مہمانان …

مزید پڑھئے

چترال یونیورسٹی ٹیچرز ایسوسی ایشن کی جانب سے چانسلر چترال یونیورسٹی کا شکریہ

چترال یونیورسٹی ٹیچرز ایسوسی ایشن(کیوٹا) کے ایگزیکیٹیو باڈی کے ممبران نے عزت مآب گورنر خیبرپختونخوا/ چانسلر جامعہ چترال اور چیئرمین ہائیر ایجوکیشن کمیشن آف پاکستان کی چترال یونیورسٹی وزٹ کے دوران اُن سے ملاقات کی اور یونیورسٹی کے مختلف مسائل اور ضروری امور اُن کے گوش گزار کیے۔ جن پر عزت مآب گورنر صاحب اور چیئرمین ایچ ای سی نے …

مزید پڑھئے

گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے یونیورسٹی آف چترال کے مرکزی کیمپس کا سنگ بنیاد رکھا.

گورنر خیبرپختونخوا جناب حاجی غلام علی نے یونیورسٹی آف چترال کے مرکزی کیمپس کا سنگ بنیاد رکھا۔ اس موقع چیئرمین ایچ ای سی محترم ڈاکٹر مختار احمد اور ایس ڈی جی مانیٹرنگ اینڈ ایویلیوایشن ایچ ای سی جناب سید نوید حسین شاہ بھی گورنر خیبرپختونخوا کے ہمراہ موجود تھے۔ یونیورسٹی آف چترال کے پروجیکٹ ڈائریکٹر انجینئر ضیاء اللہ نے نئے …

مزید پڑھئے

نگران وزیر اعظم کا دورہ ہنزہ، گلگت بلتستان بھر میں بجلی کے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی

ہنزہ: نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے گلگت بلتستان میں بجلی کے مسائل کے جلد از جلد حل کی یقین دہانی کراتے ہوئے متعلقہ حکام کو گلگت بلتستان میں نجی شعبے کے ساتھ مل کر مقامی طور پر بجلی کی پیداوار کی حکمت عملی تشکیل دینے کی ہدایت کی ہے، وزیراعظم نے متعلقہ حکام کو گلگت میں مواصلاتی نظام کی …

مزید پڑھئے

اے نوجوان تُو۔۔۔

کہتے ہیں کہ نوجوان کسی بھی قوم کا سرمایہ ہوتے ہیں۔ ایک ترقی یافتہ قوم کے پیچھے ہمیشہ نوجوانوں کا ہاتھ ہوتاہے ۔ جس قوم کو باکردار اور با صلاحیت نوجوانوں کی سرپرستی حاصل ہو ۔وہ قوم بام  ثریا پر دستک دینے میں ذرا سی وقت محسوس نہیں کریگی۔ اس کے برعکس اگر قوم کے نوجوان خوبیداہ نظر آئیں، جن …

مزید پڑھئے

قومی خدمت – ذیل کھوار

لش لوڑین کہ بویان ݯھترارتو کیہ دی پارٹی ہݰ نکی کہ ہسے اقتداراہ نو بہچی اسور ۔ ݯھترارو روئے بو انصاف پسند کوس دی خالی نو لاکی اسونی۔ہمی اقتدارا گیرو  پارٹیان موژی صرف ہانی فرق شیر کہ کوس اقتدار پھوک زیاد وا کوس اقتدار پھوک کم، لیکن اقتدارہ ہر  ای سیاسی پارٹی بہچی اسور۔ لوؤ نیویشیکو مقصد ہیہ کہ الیکشن …

مزید پڑھئے

ریشن گول کی سیر – ذیل سیاحت

چترال اپنی قدرتی خوبصورتی کےلیے مشہور ہے۔اس میں اونچے اونچے پہاڑ قدرتی آبشار سرسبز شاداب وادیاں ہر ایک کو اپنی طرف کھینجتے ہیں۔چترال میں ایسی خوب صورت پکنیک پوائنٹ موجود ہیں جس کو دیکھنے والے قدرت کی کاری گری کی تعریف کیے بغیر نہیں رہ سکتیں۔چترال میں موجود ان خوبصورت علاقوں میں ایک خوش باش لوگوں کی سرزمیں گاوں ریشن …

مزید پڑھئے

جامعہ چترال کے شعبہ انگلش کی چار گریجویٹ سٹوڈنٹس پبلک سروس کمیشن سے فیمیل سبجیکٹ اسپیشلسٹ انگلش تعیناتی کے لیے ریکامنڈ

خیبر پختونخوا پبلک سروس کمیشن کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق جامعہ چترال کے شعبہ انگلش کی چار گریجویٹ اسٹوڈنٹس بحیثیت فیمیل سبجیکٹ اسپیشلسٹ (بی-پی-ایس 17) تعیناتی کے لیے ریکامنڈ ہوئی ہیں۔ جن کے نام یہ ہیں: آصفیہ طارق، مدیحہ وارث، شگفتہ سبحان اور مروہ کَلی۔ یہ خصوصی طور پر شعبہ انگلش اور عمومی طور پر جامعہ چترال کے لیے …

مزید پڑھئے

درمدح ہیلمیٹ

موٹر سائیکل بڑا ہی غریب دوست مَرکب ہے. یہ صبا رفتار مشین بہت ہی حساس اور سرکش بھی ہے. اپنے سوار کی سرمستیوں کو زنہار برداشت نہیں کرتی اس لیے لاپرواہ اور نو آموز ٹین ایجرز کو بیچ چوراہے زمین بوس کرتی ہے. ایسے میں ہیلمیٹ پہنا ہو تو سر سلامت رہنے کے امکانات نوے فیصد ہیں. ہمارے نزدیک تو …

مزید پڑھئے