روزانہ ارکائیوز

انسان اور آس پاس کا ماحول

 انسان جب اس دنیا میں جنم لیتا ہے تو اپنا پہلا دم لیتا ہے. پہلے دم کے لیتے ہی آس پاس کے ماحول کے چنگل میں آجاتا ہے اور وقت کے ساتھ ساتھ ماحول سے گھل مل جاتا ہے. جنم لینا اس کے اپنے اختیار میں نہیں تھا اور نہ ہی ماحول کا انتخاب اس کے اختیار میں ہے. رفتہ …

مزید پڑھئے

جذبۂ حب الوطنی کا اظہار، پاکستان کی آزادی کے 76 سال

پاکستانی قوم آج روایتی جوش و خروش، جذباتی نعروں اور دعاؤں کے ساتھ آزادی کے 76 برس مکمل ہونے پر جش آزادی منا رہی ہے۔ ملک بھر میں شاہراہیں، گلیاں اور قومی یادگاروں میں شہریوں کا ہجوم تھا، جنہوں نے قومی پرچم کی مناسبت سے سبز اور سفید رنگ کا لباس زیب تن کررکھا تھا۔ یوم آزادی کی صبح کا …

مزید پڑھئے

ملک بھر میں آج 76 واں جشن آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے

تفصیلات کے مطابق پاکستان کے 76ویں جشن آزادی کا آغاز توپوں کی سلامی سے ہوا، وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 31 توپوں کی سلامی دی گئی، جبکہ صوبائی دارالحکومتوں میں 21-21 توپوں کی سلامی کا اہتمام کیا گیا۔ اس کے علاوہ نماز فجر کے وقت ملکی ترقی، یکجہتی، امن، اور خوشحالی کے لئے خصوصی دعائیں مانگی گئیں۔ مزار قائد پرگارڈز …

مزید پڑھئے