ماہانہ ارکائیوز

سیاحتی ضلع چترال کے سیلاب متاثرین ابھی تک حکومتی امداد کے منتظر

چترال(ذیل نمائندہ)اس سال جولائی کے 22 تاریح کو جو تباہ کن سیلاب آیا تھا اس نے چترال کا نقشہ بدل دیا تھا۔ سیلاب کا سطح اتنا بلند تھا کہ دریا سے پانچ فٹ اونچا یہ ریلہ بہہ رہا تھا جس کے نتیجے میں آس پاس کے مکانوں، دکانوں، مارکیٹ، ورکشاپ، کھڑی فصلوں، زیر کاشت زمین، باغات اور کھیتوں کو بھی …

مزید پڑھئے

دنیا چاہتی تھی کہ پاکستان کا ڈیفالٹ ہو، اسحاق ڈار

سینیٹ میں دیے گئے بیان میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ ملک میں زرمبادلہ کے ذخائر 13 سے 14 ارب ڈالر تک پہنچ گئے ہیں، کوشش ہے ان میں 15 سے 16  ارب تک کا اضافہ کیا جائے۔ وزیر خزانہ نے کہا کہ ہم بہتر معیشت کے حوالے سے دنیا کی 24 ویں معیشت تھے مگر غلط فیصلوں …

مزید پڑھئے

عقل و دل اور اعمال کا میزاں

دنیا جسے وجود میں آتے ہوئے صدیاں بیت گئے، گرگٹ کی طرح رنگ بدلتے ہوئے آج بھی موجود ہے. یہ نہ صرف آج موجود ہے، بلکہ صدیاں بیتیں گی، لیکن یہ نئے رنگ اور نئے ڈھنگ کے ساتھ موجود پایا جائے گا. یہ ایک ایسی جگہ ہے جہاں آپ موت و حیات کا تماشا دیکھتے رہیں گے، ساتھ ہی خوشی …

مزید پڑھئے

بینظیر بھٹو کی مومی مجسمے کی مادام تساؤ میں رونمائی

 وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری آج دبئی کے مادام تساؤ میوزیم میں اپنی والدہ اور پاکستان کی پہلی خاتون وزیراعظم بینظیر بھٹو کے مومی مجسمے کی رونمائی کی تقریب میں شرکت کریں گے۔ بینظیر بھٹو کامومی مجسمہ مادام تساؤ میوزیم میں کسی پاکستانی شخصیت کے رکھے جانے والا پہلا مجسمہ ہوگا جس کی تقریب رونمائی آج بروز 30 جولائی ہوگی۔

مزید پڑھئے

ٹاؤن ہالہ آنجمن ترقئ کھوار حلقہ چھترارو ویشکیار محفل مسالمہ

ہنون جولائی مسو بیشیر نیوف تاریخہ، جوش محرم الحرامو آنوس ݯھترارو ٹاؤن ہالہ آنجمن ترقئ کھوار حلقہ ݯھترارو ویشکیار ای محفل مسالمہ منعقد کورونو ہوئے۔ ݯھترارو نیوکو وا الگ لہجو شاعر محترم پرنسپل ثناء اللہ ثانی صاحب بابرکت محفل مسالمو، تلاوت کلام مجیدو سورا آغاز کوری څِق دی بابرکت آریر ۔ انجمن ترقئ کھوار حلقہ ݯھترارو سرپرست اعلی محترم استاذ …

مزید پڑھئے

چین کے نائب وزیراعظم کی پاکستان آمد

ترجمان دفتر خارجہ کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ چینی نائب وزیراعظم ہی لیفینگ حکومت پاکستان کی دعوت پر دورہ کریں گے، چینی نائب وزیراعظم کا دورہ پاکستان 30 جولائی سے یکم اگست تک ہوگا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دورے کے دوران چینی نائب وزیراعظم سی پیک کی 10سالہ تقریبات میں حصہ لیں گے، چینی نائب وزیراعظم سی …

مزید پڑھئے

محرم الحرام کی اہمیت

بغض لوگ محرم الحرام کے مہینے کو شہادت امام حسین رضی اللہ غنہ کی وجہ سے جانتے ہیں. اور اس مہینے کو ماتم تک محدود سمجھتے ہیں حالانکہ اس کے علاوہ بھی محرم الحرام کے مہینے کو تاریخی اہمیت حاصل ہے سب سے پہلے قرآن پاک سورۃ توبہ میں اسے حرمت والے مہینوں میں شمار کیا گیا ہے دوسرے نمبر …

مزید پڑھئے

شندور میلہ

ݯھترارو قومی تروئے بسی شندور میلہ جولائیو مسو سوت تاریخاری گانی نیوف تاریخہ پت جاری بہچی پوروزیتائے ۔ ݯھترار استورغاڑوفائنلوگانیتائے۔ بات ختم پیسہ ہضم ۔ مگر شندور میلہ ݯھترارو ای روایتی میلہ بیکو سوم جوستہ اسپہ کا ہݰ دونیتامہ کہ ہیہ میلا ݯھترارو باریہ کندوری اشناری بیریرو رویان پروشٹہ نویوکو ہونی.ثقافت اوچے تہذیبو تمدنو بارا لو دومان۔ ہیہ تروئے بس …

مزید پڑھئے

نواسۂ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی قربانی کے غم میں عقیدت مندوں کا اظہار محبت

کراچی میں 9 محرم کا مرکزی جلوس نشتر پارک سے برآمد ہوا جو حسینیہ ایرانیان کھارادر کی جانب رواں دواں ہے۔ جلوس میں نوحہ خوانی سے سید الشہداء اور ان کے جاں نثاروں کو خراجِ عقیدت پیش کیا جا رہا ہے۔ اسلام آباد کا مرکزی جلوس اپنے مقررہ راستوں پر رواں دواں ہے جبکہ لاہور میں بھی 9 محرم الحرام …

مزید پڑھئے

جاپانی کوہ پیماؤں سے بائیس سال بعد تریچ میر کی چوٹی سر

چاپانی کوہ پیماؤں نے خیبر پختونخوا کے علاقے چترال میں واقع کوہ ہندوکش پہاڑی سلسلہ ترچ میر چوٹی کو سر کر لیا۔ چترال کے مقامی گائیڈ اور کوہ پیما صاحب عرفان کے مطابق تین جاپانی کوہ پیماؤں نے منگل کی رات کو ترچ میر چوٹی سر کر لی ہے جبکہ مذکورہ ٹیم میں دو مرد اور ایک خاتون شامل تھیں …

مزید پڑھئے