ماہانہ ارکائیوز

اپٹا لوئیر چترال کا کنونشن۔ صوبائی صدر عزیز اللہ اور کابینہ کے ارکان نے بھی شرکت کی

چترال(زیل نمائندہ) آل پرائمری ٹیچرز ایسوسی ایشن ضلع لوئیر چترال کا گورنمنٹ سینٹینل ماڈ ل ہائی سکول کے ہال میں ایک روزہ کنونشن منعقد ہوا۔ اس موقع پر آل پرائمری ٹیچرز ایسوسی ایشن (اپٹا) کے صوبائی صدر عزیز اللہ خان مہمان حصوصی تھے جبکہ ان کے ہمراہ کابینہ کے دیگر افراد بھی موجود تھے۔ اپٹا کے ضلعی صدر ضیا ء …

مزید پڑھئے

پی ٹی آئی لوئر چترال کے خواتین ونگ کے صدر صفت گل کا پی پی پی میں شمولیت کا اعلان

پی ٹی آئی ضلع لویر چترال کے خواتین ونگ کے صدر اور سابق ممبر ضلع کونسل صفت گل نے پی پی پی میں شمولیت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے خواتین کے لئے کچھ نہیں کیا اوروزیر اعلیٰ کے مشیر وزیر زادہ اور سنیٹر فلک ناز کی خواتین کی بہبود کے لئے کارکردگی صفر رہی …

مزید پڑھئے

گندم تحریک بارے حکومت کو ڈیڈلائن، تاریخ کا اعلان متوقع

جماعت اسلامی لوئر چترال کے امیر مولانا جمشید احمد، سابق ضلع ناظم اور عوامی تحریک کے سربراہ مغفرت شاہ اور دیگر رہنما وجیہہ الدین، گلاب الدین، شجاع الحق بیگ، خان حیات اللہ خان، قاضی سلامت اللہ، اسد کامران، فضل ربی جان، شمس مغل، عبدالحق اور دوسروں نے کہا ہے کہ جشن شندور کی احتتامی تقریب میں چترال کے عوام کو …

مزید پڑھئے

منشیات کے کاروبار کے مگر مچھوں پر ہاتھ ڈال کر انہیں قانون کٹہرے میں کھڑا کیا جائے گا۔ڈی پی او

ڈسٹرکٹ پولیس افیسر لویر چترال صلاح الدین کنڈی نے کہاکہ ہے چترال ایک پرامن علاقہ ہے جہاں جرائم نہ ہونے کے برابر ہیں لیکن منشیات کے قبیح کاروبار میں ملوث افراد اس صورت حال سے فائدہ اٹھانے کی کوشش کررہے ہیں مگر ڈسٹرکٹ پولیس نے موت کے ان سوداگروں کے لئے زمین گرم کرنے کے تہیہ کررکھا ہے کہ تاکہ …

مزید پڑھئے

چیئرمین پی ٹی آئی جناح ہاؤس، عسکری ٹاور حملے میں بھی نامزد

سانحہ 9 مئی کے واقعات پر درج دہشت گردی کے مقدمات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو دہشت گردی کے مزید 3 مقدمات میں نامزد کر دیا گیا ہے۔پولیس ذرائع نے بتایاکہ چیئرمین پی ٹی آئی کو جناح ہاؤس حملہ اور عسکری ٹاور حملے کے مقدمے …

مزید پڑھئے

ہم سندھی ہیں لیکن چترال کے سڑکوں کو دیکھ کر رونا آرہا ہے

موٹر بائیک پر حیدرآبادندھ سے پاکستان بھر کے سفر پر نکلنے والے د دوستوں نے شندور سے چترال شہر اور خصوصی طور پر بونی سے چترال شہر تک سڑک کی انتہائی ناگفتہ بہہ حالت اور خستہ حالی کو نوٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سال یکم جون کو وہ اپنے شہر سے نکلنے کے بعد 4500کلومیٹر سے ذیادہ کا …

مزید پڑھئے

گاؤں میں یہ پراسرار مجسمے کس نے رکھے؟ معمہ حل نہ ہو سکا

اس قصبے کا نام ’وارک‘ ہے جہاں مشکل سے 70 افراد پر بستے ہیں، اس قصبے میں ڈزنی کی مشہور اینی میٹڈ فلم، ڈسپیکیبل می کے اہم اور دلچسپ کردار مینیئن سے متاثر ہو کر بنائے گئے ماڈلز جگہ جگہ نصب ہیں۔ یہ ماڈلز کس نے بنائے؟ کس نے یہاں لگائے یہ بات اب بھی ایک معمہ ہے۔ مقامی افراد …

مزید پڑھئے

چترال اور گلگت بلتستان کے درمیان سنسنی خیز اور دلچسپ مقابلہ، شندور پولو اختتام پذیر

چترال (زیل نمائندہ) دنیا کے بلند ترین پولو گراونڈ شندور میں سہ روزہ شندور پولو فیسٹول احتتام پذیرہوا جس کے احتتام چترال اور گلگت بلتستان کے درمیان ایک انتہائی سنسنی خیز اور دلچسپ مقابلے کے ساتھ ہوا جس میں چترال دو گولوں سے کامیابی حاصل کی جس میں غیرملکی سیاحوں سمیت ایک لاکھ سے ذیادہ تماشائی موجود تھے۔ خیبر پختونخوا …

مزید پڑھئے

لوئر چترال پولیس کی جانب سے سیاحوں میں آگاہی پمفلٹ تقسیم

چترال (زیل نمائندہ) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال صلاح الدین کنڈی کے خصوصی احکامات پر پولیس ٹورسٹ فسلٹیشین سنٹر لواری ٹنل میں سیاحوں کو سہولیات دینے کے ساتھ ساتھ ان کی رہنمائی بھی کی جارہی ہے۔انچارچ ٹورسٹ فسلٹیشین سنٹر لواری ٹنل (پی اے ایس آئی) سمیع الدین اور اس کی ٹیم ڈاون ڈسٹرکٹ سے چترال آنے والے سیاحوں میں آگاہی …

مزید پڑھئے

نوجولائی کو موسم بہتر ہوا تو وزیراعظم شندور تشریف لائے گا۔ امیرمقام

پشاور (زیل نمائندہ) پہلے وزیر اعظم کے مشیر انجینئر امیر مقام نے شہزادہ افتخار الدین سے ٹیلی فونک رابطہ کیا وزیر اعظم کے دورہ شندور کے حوالے سے بات کی۔ امیر مقام نے افتخار سے کہا جب مجھے یہ پتہ چلا موسم کی خرابی کی وجہ سے وزیر اعظم کا دورہ چترال ملتوی ہوا اس وقت میں وزیر اعظم کے …

مزید پڑھئے