لوئر چترال پولیس کی جانب سے سیاحوں میں آگاہی پمفلٹ تقسیم

چترال (زیل نمائندہ) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال صلاح الدین کنڈی کے خصوصی احکامات پر پولیس ٹورسٹ فسلٹیشین سنٹر لواری ٹنل میں سیاحوں کو سہولیات دینے کے ساتھ ساتھ ان کی رہنمائی بھی کی جارہی ہے۔انچارچ ٹورسٹ فسلٹیشین سنٹر لواری ٹنل (پی اے ایس آئی) سمیع الدین اور اس کی ٹیم ڈاون ڈسٹرکٹ سے چترال آنے والے سیاحوں میں آگاہی پمفلٹ تقسیم کررہے ہیں .

Print Friendly, PDF & Email