بیٹے شکیل احمد کو رب کریم نے نئی زندگی دی۔ پولو والوں نے حوصلہ بڑھائی
چترال(زیل نمائندہ)حاجی شاہ عظمت زرگراندہ چترال نےاللہ پاک کا شکر ادا کیاہے کہ شندور میں گھوڑے سے گر کر زخمی ہونے کے بعد ان کے بیٹے شکیل احمد عرف ژانہ کو رب کریم نے نئی زندگی دی۔ انہوں نے پولو ایسوسی ایشن کے عہدیداروں اور کھلاڑیوں کا شکریہ ادا کئیے اور کہا کہ انہوں نے ہمارے ساتھ مثالی ہمدردی دکھائی …
مزید پڑھئے